صدارتی الیکشن ہارنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کو کیا حکم دیا تھا؟ تہلکہ خیز انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) 2020ءکا صدارتی الیکشن ہارنے کے بعد ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے فوج کو ووٹنگ مشینیں قبضے میں لینے کا حکم دیئے جانے کا چشم کشا انکشاف منظرعام پر

آ گیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے اعلیٰ فوجی قیادت کو دیئے گئے ایک ایگزیکٹو آرڈر کا ڈرافٹ نیشنل آرکائیو کی طرف سے جاری کیا گیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ اقتدار میں رہنے کے لیے ووٹرزکی مرضی کے خلاف کس حد تک جانے کو تیار تھے۔

رپورٹ کے مطابق یہ ایگزیکٹو آرڈر 16دسمبر 2020ءکو تیار کیا گیا ، تاہم اس پر دستخط نہیں کیے گئے۔ تین صفحات پر مبنی اس ڈرافٹ میں لکھا گیا تھا کہ یہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔ وزیردفاع تمام ووٹنگ مشینوں، انتخابی سازوسامان، الیکٹرانک طریقے سے جمع کی گئی تمام معلومات اور ریکارڈ کیے گئے ہر طرح کے مواد کو قبضے میں اس کا تجزیہ کریں۔ اس ڈرافٹ میں ووٹنگ مشینوں کی ہیکنگ سمیت کئی طرح کے سازشی نظریات کو دہرایا گیا تھا جو اس سے قبل ہی گردش کر رہے تھے۔رپورٹ کے مطابق یہ ڈرافٹ بھی سینکڑوں دیگر دستاویزات کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدارتی نظام کی باتیں حکومتی شوشہ‘مہم کے پیچھے کون؟ اپوزیشنحزب اختلاف کے رہنماؤں خواجہ سعدرفیق ‘نفیسہ شاہ ‘حافظ حسین احمد اور عابدشیر علی کا کہنا ہے کہ بتایاجائے صدارتی نظام کی مہم کے پیچھے کون ہے؟آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں ہے. تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی اسکیموں کے اعلان کا نوٹس - ایکسپریس اردوان ترقیاتی اسکیموں کا اعلان ایک سیاسی جماعت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کیا گیا، ریجنل الیکشن کمشنر کا ڈپٹی کمشنر کو خط
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں صدارتی نظام کا منصوبہ زیرغور نہیں، شہزاد اکبروزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ملک ميں صدارتی نظام کے نفاذ کا کوئی منصوبہ زیر غور نہيں کیونکہ آئين ميں تبديلی کےلئے دوتہائی اکثريت درکار ہے SamaaTV Sir saza b tu dai na ye tu sonty a rhy he k chori ki pr pakra koi nhi gaya Already running on stay orders and ordinances خان صاحب کو ماڈل ٹاؤن کا کیس کھولنا چاھیے۔ انصاف ھو گا تو ترقی بھی ھوگی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کیا پاکستان میں صدارتی نظام نافذ کیا جا بھی سکتا ہے؟ - BBC News اردوملک میں صدارتی نظام کی بحث نئی نہیں اور ایک آدھ بار اس کا تجربہ بھی کیا جا چکا ہے اور اب دوبارہ اس کی باز گشت سنائی دے رہی ہے۔ لیکن اس بار نیا کیا ہے؟ سیاسی نظام کے بارے میں شروع ہونے والی نئی بحث پر ماہرین کی رائے اور ان کے سوالات۔ اب وقت کی ضرورت ہے پہلے والے صدارتی نظام میں ملک پاکستان ٹوٹا تھا اب بھی اسکی اشد ضرورت ہے تاکہ سب کو سکون مل سکے۔ طاقت کو اور اختیار کو بانٹھنے سے وہی گھبراتا ہے جو بےاختیار اور طاقت سے بے عاری ہوتا ہے۔ 👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری بھی نئے الیکشن چاہتے ہیں ایاز صادق11:33 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری ارے تیری ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں غدار تیری تے زرداری دی م ن ل ب چ د تو کروائیں سب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن میں ہار کا تصور بھی نہیں تھا، اسد قیصرہن آرام ہے Sharam nahin ati ap logon ko ase halat m kaun apko vote deta Lack of EVM is very dangerous for the country. Government must provide EVM so next general election will be fair and transparent. Eagerly waiting for the results
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »