امریکا میں بندروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، کئی فرار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کی ریاست پنسلوینیہ میں بندروں سے بھرا ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے بعد متعدد بندر بھاگ گئے تاہم حکام نے بھاگنے والے بندروں کی اصل تعداد نہیں بتائی SamaaTV

Posted: Jan 22, 2022 | Last Updated: 7 hours ago

امریکا کی ریاست پنسلوینیہ میں بندروں سے بھرا ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے بعد متعدد بندر بھاگ گئے تاہم حکام نے بھاگنے والے بندروں کی اصل تعداد نہیں بتائی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک میں تقریباً 100 بندروںں کو دوسرے شہر لے جایا جارہا تھا، حادثہ سامنے سے آنیوالے ڈمپر سے ٹکر کے باعث ہوا اور ٹرک الٹ گیا، جس کے بعد پچھلے حصے میں موجود کچھ بندر باہر نکل گئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، زیادہ تر بندر ٹرک میں ہی موجود تھے، پولیس کی جانب سے مقامی لوگوں کو بتایا گیا ہے کہ وہ گھروں کی کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں کیونکہ بندر گھسنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بندروں کو لیبارٹری میں لے جایا جا رہا تھا، مقامی لوگوں کو ایک ہیلپ لائن نمبر بھی دیا گیا ہے کہ اگر کہیں کوئی بندر نظر آئے تو اس پر اطلاع دی جائے۔تازہ ترین

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان میں سے کچھ عموماً آپ کے ٹی وی ٹاک شوز میں بیٹھتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہحیران ھوا ھوں مہنگائی میں کمی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ یدی دیا نشہ کیتا ای شرح میں کمی، مگر قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔واہ رے صحافت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویزاسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کئی علاقوں کی مزید گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی۔ڈی ایچ او اسلام آباد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یمن کی جیل میں فضائی حملہ 100سے زائد افراد مارے جانے کی اطلاعاتصنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں طویل عرصے سے جاری جنگ میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ روز یمنی شہر صعدہ کی ایک جیل پر فضائی حملے میں 100سے زائد لوگ لقمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں 70 افراد جاں بحقصنعا: سعودی اتحادی افواج کی جانب سے پناہ گزین کے حراستی مرکز پر فضائی کارروائی کی گئی جس کے  نتیجے میں 70 افراد جاں بحق جبکہ 138 شہری زخمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد: ڈکیت گروپ کی شوہر، دیور اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیمتاثرہ خاندان دہائی دیتا رہا لیکن فیصل آباد کی تھانہ سٹی پولیس نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا میڈیا امن و امان کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے اگر سمجھیں تو اسلامی اصولوں کے مطابق سزا دی جائے تو ایسا نہیں ہو گا لیکن افسوس کہ جو لوگ ہمارے ملک کا قانون لکھتے ہیں، لڑکیا اٹھانا اور زنا عیاشی وغیرہ انکا مشغلہ ہے، پھر کیسے یہ لوگ اسلامی سزا کا عمل نافذ ہونے دے سکتے ہیں Judicial system & Police are bitches of riches only, Dear judiciary keep giving protection to Rappists of Motorway, Noor Muqadam, Usman Mirza & so on.. Allah gharq kry rappists/killers ko leagle assistant deny walon ko b.Ameen RIP judicial system of Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہ Pakistan Forecast Weather Rain Snowfall Sindh Punjab KhyberPakhtunkhwa Balochistan pmdgov metoffice GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »