مسلم لیگ ن کی اکثریت نےعدم اعتماد کو فوری الیکشن سے مشروط کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کی اکثریت نےعدم اعتماد کو فوری الیکشن سے مشروط کردیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی اکثریت نے عدم اعتماد کو فوری الیکشن سےمشروط کردیا اور کہا محض تبدیلی نہیں بلکہ شفاف الیکشن کی ضمانت پر عدم اعتماد ہو۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ نوازشریف نےپارٹی کےاہم رہنماؤں سےواٹس ایپ پررائےمانگی تھی، جس کے بعد ن لیگ کے14سینئر رہنماؤں نےنوازشریف کو اپنی رائےسے آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye mashroot kyon kr rhy? Opposition itni confident hai to is gov ko hataye aur apny bndy ko PM banaen aur phir us PM sy next elections announce kren.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا: برطانوی رکن پارلیمنٹمذہبی بنیادپرنصرت غنی کومنافرت کانشانہ بنایاجاناگھناؤنا اورخوفناک عمل ہے:برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ افضل خان غیر مسلم کبھی بھی مسلمانوں کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے اللہ پر یقین رکھو اس سے بھی بہتر دے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم عقیدے کے سبب وزارتی ذمہ داریوں سے فارغ کیا گیا، نصرت غنیjb muslim mazhabi inteha pasandi phelaen gy daesh talban masoom logo ko zibha krn gy tu bahar k log muslim sy nafrat hy krn gy q k galat impresn par raha ha muslims ka وزارت سے زیادہ عقیدے کی اہمیت ہوتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر جوبائیڈن نے امریکا میں پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد کردیا - ایکسپریس اردونصرت جہاں بنگلادیشی نژاد امریکی وکیل ہیں نہیں پڑھتے The stoppage of result declaration for the post of ASI-KP Police (Adv 04/2018) is sheer injustice with the candidates. We want justice from the concerned authorities. KPPSCOFFICIAL ImranKhanPTI IMMahmoodKhan GovtofPakistan StopPlayingWithOurFuture JusticeForAsiCandidates kam se kam ye merit per aai h yari dosti perchi ya merit ka haq maar ker nhn aai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق برطانوی خاتون وزیر بھی مسلم مخالف رویے کا شکارسابق برطانوی خاتون وزیر بھی مسلم مخالف رویے کا شکار ARYNewsUrdu اب تو دو قومی نظریہ کو سمجھ لیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نون لیگ جنوبی پنجاب صوبے پر منافقت کر رہی ہے: حسان خاورپنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون جنوبی پنجاب صوبے پر منافقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ جنوبی پنجاب والوں نے نئے صوبے کے لالچ میں نشئی کو ووٹ دے دیا اور اب وہ کھاد سے بھی جاتے رہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں مسلم خواتین کے خلاف نفرت پھیلانے کا نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟ - BBC News اردوگذشتہ سال مئی میں ایک یوٹیوب چینل نے پاکستانی لڑکیوں کی تصاویر اور ویڈیوز پر نازیبا تبصرے کرنے کے لیے لائیو سٹریم شروع کر دیا۔ یہاں مسلم خواتین کے بارے میں فحش اور نازیبا باتیں کہی گئیں، انھیں گالیاں دی گئیں اور شرکا ان کی درجہ بندی کر رہے تھے۔ مگر یہ انڈیا میں وسیع تر رجحان کی عکاسی کرتا ہے۔ From Europe افغانستان کے پیچھے ساری دنیا پڑی ہے دشمن بنے ہوئے ہیں یہ ان کو انڈیا کیوں نہیں نظر آتا امریکہ انڈیا کے اثاثے کیوں نہیں منجمد کرتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »