الجزائر:‌ دوران نماز حملہ، امامِ مسجد شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الجزائر:‌ دوران نماز حملہ، امامِ مسجد شہید ARYNewsUrdu

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امام مسجد کے بہیمانہ قتل کا افسوس ناک واقعہ شمالی افریقی ملک الجزائر کے صوبہ تیزی وزو میں جمعرات کے روز اس وقت پیش آیا جب بلال حمودی امام مسجد نماز پڑھا رہا تھا۔

مکیرہ علاقے میں واقع مسجد طارق بن زیاد میں بلال حمودی نامی پیش نماز رضاکارانہ طور پر امامت کی ذمے داری انجام دیتے تھے، امام مسجد پر عصر کی نماز پڑھانے کے دوران حملہ ہوا۔پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی ملزم کو گرفتار کرلیا تاہم پولیس کا ابتدائی تفتیش میں کہنا ہے کہ ملزم ذہنی مریض ہے جو علاج کی غرض سے اسپتال بھی جاتا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الجزائر میں بدبخت شخص نے امام مسجد کو نماز کے دوران شہید کردیا - ایکسپریس اردونمازیوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کے دوران مختلف حلقوں میں ہنگامہ آرائی واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمیکیوں کہ سروے پہلے ہی بتا رہے تھے کہ عوام بلے_پہ_ٹھپہ لگانے کا فیصلہ کر چکے ھی ✌️✌️ آزاد کشمیر میں مقبوضہ کشمیر جیسا ریفرنڈم کروانے پر الیکشن کمیشن کو مبارک ہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن کے دوران تصادم ایک شخص جاں بحق متعدد پولنگ سٹیشن بندOne killed, several polling stations closed during Azad Kashmir elections
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما عارف مغل ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمیپی ٹی آئی رہنما عارف مغل ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ARYNewsUrdu RIP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ بے ہوش لیکن وجہ کیا نکلی؟ یقین کرنا مشکلنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ لوگ گوشت خوری کے کٹڑ مخالف ہوتے ہیں تاہم اب فحش فلموں کی امریکی اداکارہ نے جانوروں سے حاصل کردہ خوراک مناسب مقدار میں نہ کھانے کا Skhukar hai ap ki Baji sehat Yab ho gae warna ap ye khabar kesy dety. کیسے بےغیرت ہو تم لوگ یہ کوئی اچھی بات ہے جو بتایا جا رہا ہے بڑا کوئی حرامی ایڈیٹر ہے اس پیج کا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر انتخابات کے دوران پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ 4 جوان شہیدآزادکشمیر انتخابات کے دوران پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیاجس میں 4 جوان شہیدہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »