کورونا وائرس سے ڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر فیروز انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

سندھ بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری جس سے ڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر فیروز انتقال کرگئے۔

ڈاؤ یونیورسٹی کے شعبہ ’’بے ہوشی‘‘ کے انچارج ڈاکٹر فیروز گزشتہ پانچ روز سے آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر زیر علاج تھے جو جانبر نہ ہوسکے، ڈاکٹر فیروز پچھلے 10 سال سے ڈاؤ یونیورسٹی سے وابستہ تھے جبکہ طب کے شعبے میں ان کا 30 سال کا تجربہ تھا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ میں 69 ڈاکٹر کورونا سے جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ ملک بھر میں 209 ڈاکٹر کورونا سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے طبی عملے کی ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کورونا کی صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے، بھارتی کورونا ویرینٹ انتہائی خطرناک ہے جس کے بارے میں تمام افراد احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، حکومت طبی عملے کو پی پی ای کٹس سمیت تمام سہولیات فراہم کرے، تمام افراد اور طبی عملہ عالمی ادارہ صحت کی گائیڈ لائن کے مطابق ایس او پیز پر عمل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very sad

vaccinated

😢😢 RIP

Mnasirbuttt Azeem_GB

ڈاکوڈاکوباجوہ_ڈاکو

Respect for all the Medical Staff and other FrontLineWorkers

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر کورونا سے انتقال کر گئےڈاؤ یونیورسٹی کے ڈاکٹر کورونا سے انتقال کر گئے ARYNewsUrdu Corona ka asan alaj .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 32 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.89 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہو گئیملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہو گئی CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مختلف ممالک کے مقابلے پاکستان میں کورونا سے شرح اموات کم ، تاہم خطرہ ابھی بھی برقراراسلام آباد : سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ بر وقت فیصلوں، محنت، لوگوں کے تعاون سے کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں صرف 102 ہے ARYNEWSOFFICIAL Means k ap abhi bhi khush nhi hyn itni sari jany chali gi hyn...😢 ARYNEWSOFFICIAL Shafqat_Mahmood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرسپاکستان میں مجموعی اموات 23ہزار سے تجاوزکیسز کی تعداد کتنی ہوگئی؟ جانئےکورونا وائرس،پاکستان میں مجموعی اموات 23ہزار سے تجاوز،کیسز کی تعداد کتنی ہوگئی؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine CoronaVaccine Coronavirus COVID19 ٹرائیبل ایریا سردار عثمان بزدار کے علاقے کے روڈز جنہیں سال بھی نہیں گزرا۔وجہ یہ ہے اس نے من پسند افراد کو ٹھیکے دے کر اپنا حصہ لیا ہوگا جو اب تک کوئی نوٹس نہیں لیا۔پاکستانی عوام کے ٹیکسوں کو کتنی بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »