عطاتارڑ سمیت متعدد لیگی کارکن گرفتار، ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عطاتارڑ سمیت متعدد لیگی کارکن گرفتار، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu

معاون خصوصی شہبازگل نے واقعے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ ٹی وی پر عطا تارڑ ‏کے گرفتاری کی خبر دیکھی آئی جی پنجاب سے بات کی تو پتہ چلا ن لیگ کےلوگوں نے پولیس پر ‏حملہ کیا اس وجہ سے پولیس نے قانون کے مطابق انہیں حراست میں لیا۔

اس سے قبل ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پارٹی رہنما عطااللہ تارڑ کی گرفتاری کا دعویٰ ‏کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں مریم اورنگزیب نے لکھا کہ گوجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ میں گرفتار ‏کارکنوں کی رہائی کے لئے جانے والے عطاءتارڑ کو بھی گرفتار کیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ فسطائیت کے ہتھکنڈوں سے مسلم لیگ کے رہنماوں اور کارکنوں کو خوفزدہ ‏نہیں کیاجاسکتا عطاءاللہ تارڑ اور دیگر گرفتار پارٹی کارکنان کو فی الفور رہا کیاجائے۔

ترجمان نے کہا کہ پارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ کی گرفتاری کی شدید مذمت اور ‏فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں، عطاءاللہ تارڑ کی گرفتاری عمران صاحب حکومت کی شدید ‏بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے ووٹ چوروں کے خلاف مزاحمت پر علی پور چٹھہ میں ہمارے کارکنوں کو ‏گرفتار کیاگیا ۔ دوسری جانب پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے بھی عطااللہ تارڑ کی گرفتاری پر ٹوئٹ میں لکھا کہ ‏‏’شرم کرو ‘‏

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

lun mera police pay hla hua hai. sab bahana hai drama hai Noon league ko phansany ki chaal hai

25جولائ ملک کے لئے سعد دن ھے جب بھی آتا ھے خوشیاں ھی خوشیاں لاتا ھے

یہ گھامڑ اپنی ادھیڑ عمر مالکن کو خوش کرنے کے اس سستے اسکرپٹ والا گھٹیا ڈرامہ ھر بار کرتا ھے۔۔ کم از کم اسکرپٹ رائٹر ھی بدل لو چوولو۔۔ 🤣🤣🤣

Good job

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگی رہنما کی ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیتمسلم لیگ نون کے رہنما زین شوکت ڈگراں نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ Pmln Ghadar of pakistan followed by braindeads is history آسمان سی گرا کھجور میں اٹکا۔ جی آیاں نوں PMLQ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دنوں میں لاہور جرائم کا گڑھ بن گیا دو بچوں سمیت سات خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا متعدد چوری کی وارداتیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عید کے تین دن کہیں عزتیں لٹیں تو کہیں گھر ، عید کے تین روز میں دو بچوں اور سات خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاریکراچی : شہر قائد سمیت سندھ کے بلدیاتی اداروں کو محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ، ہے۔ ابھی ایک تہوار گیا نہیں کہ دُوسرا تیار کھڑا ہے۔۔۔ Ab corna ni hoga kya faisal masjid ko toh aise seal kia h jaise pta ni wahein se corona ho raha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مظفرآباد میں ریلی پر فائرنگ پی ٹی آئی رہنما عارف مغل سمیت تین افراد زخمیآزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں تحریک انصاف کے رہنما عارف مغل کی ریلی پر فائرنگ کی گئی۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کی ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں عارف مغل PTIofficial Excellent pti walo ka saat ays he hon chahey
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا ۔۔ لاہور سے اہم رہنما کی ساتھیوں سمیت قاف لیگ میں شمولیتسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ مخالفت میں نہیں ملک کی خدمت میں ہم سب کو ایک دوسرے سے آگے بڑھنا ہو گا۔عوام خوشحال ہوں گے تو پاکستان ترقی کرے گا۔ کیچپ کم ہے سموسوں کے ساتھ ایڈمن کتی دے پتر تیر پنوجا چھڈ گیا ن لیگ؟ اتنا اہم کہ اس کی تصویر بھی مہیں ملی چینل کو :)
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پولیس اور ن لیگی رہنما آمنے سامنے۔۔۔پولیس اور ن لیگی رہنما آمنے سامنے۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »