کراچی سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاری ARYNewsUrdu

کراچی : شہر قائد سمیت سندھ کے بلدیاتی اداروں کو محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ، جس میں جلوس کی گزرگاہوں سے کچرا ودیگر صفائی کرنے سمیت روڈ اور ٹوٹ پھوٹ کو درست کرنے کا حکم دیا ہے۔

محکمہ بلدیات سندھ کا کہنا ہے کہ جلوس کی گزرگاہوں کے روڈ ، ٹوٹ پھوٹ کو درست اور گڑھوں کو فوری بھرا جائے جبکہ جلوس کے راستوں سے ملبہ، کچرا ودیگر صفائی کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ محکمہ بلدیات نے تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے بھی ہدایات دی گئی جبکہ واسا اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور بلدیاتی اداروں کو جلوس کے راستوں پر مین ہول کور ڈھکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab corna ni hoga kya faisal masjid ko toh aise seal kia h jaise pta ni wahein se corona ho raha

ابھی ایک تہوار گیا نہیں کہ دُوسرا تیار کھڑا ہے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے عوام کو پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کے لیے بے حد فکر مند ہوں،کراچی معاشی حب ہے شہر کی ترقی سے ملک کی ترقی ممکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گڑھی دوپٹہ:انتخابی مہم کے دوران فائرنگ پی ٹی آئی رہنما سمیت متعدد افراد زخمیآزادکشمیر میں انتخابی مہم کے دوران ریلی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنماعارف مغل سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ سابق مشیر حکومت و رہنما پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر محمد عارف مغل کے قافلے پر فائرنگ عارف مغل، عامر کول اور وسیم زخمی حالت میں سی ایم ایچ منتقل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ: کورونا کے مزید 1022 کیسز رپورٹعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سندھ میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 1022 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹ مالکان کی سندھ حکومت کے خلاف احتجاج کی دھمکی - ایکسپریس اردوتاجروں نے بازاروں کے اوقات کار شام چھ بجے کرنے، ہفتے کی چھٹی، شادی ہالز اور ریسٹورنٹ پر پابندیاں مسترد کردیں لگتا ہے سندھ حکومت چاہتی ہے تمام شادیاں سادگی سے اور بغیر خرچے کے ہو جائیں اور غریب ماں باپ کا بھی بھرم رہ جائے بلکل احتجاج ہونا چاہیے یہ اس کرونا ڈرمے کے خلاف،سندھ کے ڈاکوں نے یہ پیسے بنانے کا نیا طریقہ ڈھنونڈ نکالا ہے کرونا کی آڑ میں۔انگلینڈ امریکہ پورے یورپ نے ماسک حتی کے ہر طر ح کی پابندیاں ختم کردی ہیں لیکن پاکستان میں روز نئی لہر آجاتی ہے۔انڈیا سے نا کوئی آیا اور نہ کوئی گیا تو ڈیلٹا کرونا کی آڑ میں شہریعلاقوں کو تباہ کرہی ہے سندھ حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: انٹر میڈیٹ کے امتحانات 26 جولائی سے شروع ہوں گےصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات 26 جولائی سے شروع ہوں گے جس میں 1 لاکھ سے زائد طلبا شرکت کریں گے۔ PM Imrsn Khan More tax more Vip facilities. Issue incentive to taxpayer like white, green, Silver, Gold and Platinum and like wise FBR should issue notification for entilement of facilities by every state department and Government functionries.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:عید کے روز بھی بکرا چوری کی وارداتیںکراچی میں عید کے روز بھی بکرا چوری کی وارداتیں نہ تھم سکیں۔ صفورہ گوٹھ کے قریب دو ملزمان پلاٹ میں بندھا بکرا کھول کر لے گئے،سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »