پھول نگر میں بیوی نے بچوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا - ایکسپریس اردو

24/07/2021 1:07:00 PM

مقتول درزی کا کام کرتا تھا اور اس کا بیوی کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا

بیوی نے بچوں کے ساتھ مل کر اپنے خاوند کو ڈنڈوں سے تشدد کرکے قتل کر دیا۔سٹی پولیس کے مطابق ۔ پولیس تھانہ سٹی نے لاش تحویل میں لے کرقتل کرنے والے بیوی بچوں کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے اور ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔ مزید پڑھ: Express News »

PM Imran Khan's Interview to BBC World {With Urdu Subtitles} 22 09 2021

#ptvnews #ptvnewshd #hdSubscribe: https://www.youtube.com/c/PTVNewsOfficialFacebook: https://www.facebook.com/PTVNewsOfficialTwitter: https://twitter.com/PTV...

javerias میم، جو بیویاں بچوں کے ساتھ مل کر شوہر پر تشدد کرتی ہیں ان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ Justice for ........? Male name please Ab is per kaya kahye gay k Aurat pay zulm ha. Ya cheez Mard or Aurat dono taraf say ha jo galat kary usay saza milnay chaya Ab Aurat March ya Mard March nahi hona chaya

javerias zra yeh b dekh len اب کدھر ہیں وہ ۔۔۔۔میری مرضی میرا جسم والی آنٹیاں؟؟؟؟؟ کہاں گئی وہ عورتیں جو اپنی عورت کارڈ کا استمعال کر رہی تھی ۔ ذمیدار دونوں ہوتے ہیں…!! I am against any sort of violence and its wrong to take the law in one's own hand lekin jb roz bv ko janwaro ki trha maaro ge tou aesa hi hoga.

رنگارنگ تقریب کے ساتھ ٹوکیو اولمپکس کا باضابطہ آغازپاکستانی دستے میں خلیل اختر اور ماحور شہزاد نے قومی پرچم تھام کر مارچ پاسٹ کیا۔

شاہ رخ خان3سال کے بعد کس اداکارہ کے ساتھ کام کرینگے۔۔؟بھارتی فلموں کے نامور ہیرو شاہ رخ خان جلد ہی جنوبی ہند کی اداکارہ نین تارا کے ساتھ کام کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔یہ پہلا موقع ہوگا جب دونوں کسی فلم میں ایک

برطانیہ کا دنیا کے 5 بدعنوان ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلانایران پہ شیلنگ کس نے کی ھے.. ہم خوب جانتے ہیں.. یہ پانچ وہ لوگ ہوگئے جہنوں نے پاکستانی سیاست دانوں کی طرح دولت لوٹ کر برطانیہ میں جمع نہیں کررہی ہوگئ سرائے محل تو مریخ میں تھا وہ نظر نہیں ایا لیکن دوسرا ملک کے محل پر بڑی گہری نظر ہے Why not Nawaz Sharif

سابق سفیروں کی تنظیم کا نور کے قاتل کی مثالی سزا کا مطالبہسابق سفیروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف فارمر ایمبیسڈرز نے نور مقدم کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کا خیر مقدم کیا اور قاتل کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

برطانیہ کا دنیا کے 5 بدعنوان ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلانبرطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے عالمی سطح پر بدعنوانی روکنے کیلئے 5 افراد پر پابندیاں عائد کردیں۔ لندن سے برطانوی دفتر خارجہ کے

وزیراعظم کا اسلام آباد میں نور مقدم کے بہیمانہ قتل کا نوٹس - ایکسپریس اردووزیراعظم اس واقعے پر بہت دکھی ہیں اور انہوں نے ذاتی طور پر نوٹس لے لیا، شہباز گل