الجزائر میں بدبخت شخص نے امام مسجد کو نماز کے دوران شہید کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

الجزائر کی مسجد طارق بن زیاد میں ایک بد بخت شخص نے نماز کے دوران تیز دھار چھری کے وار کرکے امام مسجد کو شہید کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کے صوبے تیزی وزو میں طارق بن زیاد مسجد کے امام بلال حمودی عصر کی نماز کی امامت کرا رہے تھے اور جس دوران وہ رکوع میں تھے تو ایک سفاک شخص نے تیز دھار چھری کے وار کرکے انھیں قتل کردیا۔ نمازیوں نے قاتل کو آلہ قتل کے ہمراہ پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزم کے بارے میں اہل محلہ کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی طور پر بیمار شخص ہے اور نفسیاتی اسپتال میں علاج کے لیے بھی جاتا رہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا ماہر نفسیات سے معائنہ کرایا جائے گا تاہم پولیس اس کیس کی ہر پہلو پر تفتیش کرے گی اور ملزم کو ذہنی بیماری یا کسی اور بہانے کسی قسم کا فائدہ پہنچنے نہیں دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پھول نگر میں بیوی نے بچوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا - ایکسپریس اردومقتول درزی کا کام کرتا تھا اور اس کا بیوی کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا I am against any sort of violence and its wrong to take the law in one's own hand lekin jb roz bv ko janwaro ki trha maaro ge tou aesa hi hoga. کہاں گئی وہ عورتیں جو اپنی عورت کارڈ کا استمعال کر رہی تھی ۔ ذمیدار دونوں ہوتے ہیں…!! اب کدھر ہیں وہ ۔۔۔۔میری مرضی میرا جسم والی آنٹیاں؟؟؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے روشینوں کے شہر کو کچرا کنڈی میں تبدیل کردیا ہے۔حلیم عادل شیخپیپلزپارٹی نے روشینوں کے شہر کو کچرا کنڈی میں تبدیل کردیا ہے۔حلیم عادل شیخ PPP SindhGovt Karachi PTI HaleemAdilSheikh MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse HaleemAdil HASPS99 PTI_KHI MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse HaleemAdil HASPS99 PTI_KHI EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے امریکی فوج کے مترجم کا سرقلم کردیا - ایکسپریس اردوافغان مترجم سہیل پردیس کا تعلق افغانستان سے ہے جو عید کی چھٹیاں گزارنے گاؤں جارہا تھا، سی این این FatherOfNoor waiting for her daughter's murder to see proceeding in courts JusticeFrNoor Fake news express news spreading mostly fake news for getting rating..now days in Pakistan journalism equal to prostition. Mishkat ul Masabeeh Hadees 5446 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ سر زمین حجاز سے آگ نکلے گی اور وہ بصریٰ (شام کا ایک شہر) میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ بورڈ نے پی اسی ایل کے ساتویں سیزن کا اعلان کردیا -لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن آئندہ سال جنوری اورفروری میں ہوگا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میگھن مارکل کے والد نے بیٹی اور داماد کیخلاف کارروائی کا اعلان کردیانیویارک (ویب ڈیسک) برطانوی شہزادے ہیری کے سسرتھامس مارکل نے بیٹی میگھن مارکل اور داماد کے خلاف عدالت جانےکا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ نواسے اور نواسی Mawlana Fazal Rahman says that Amerians are the stupid nation in the world, because they spent billions of dollars to eliminate terrorism but after 20 years the terrorism well-nourished in the army GHQs of Pakistan. Now u can see their terror demonstrations in Afghanistan. کوئی مشکل نہیں ھے..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیرپور: چوروں نے تھانے کے بورڈ کو بھی نہ چھوڑاچوروں نے تھانے کے بورڈ کو بھی نہ چھوڑا!! تفصیلات جانئے : DailyJang تم لوگ کتنا بدنام کرنے میں لگے ہوئے ہو ہمارے اداروں کو. شرم کرو کچھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »