میرا بائی: ادھورے مقابلے کی ’ولن‘ سے ہیرو بننے تک کا سفر - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرا بائی چانو نے مجموعی طور پر 202 کلوگرام وزن اٹھا کر انڈیا کے لیے چاندی کا تمغہ جیتا۔

،تصویر کا ذریعہانڈین ویٹ لفٹر میرا بائی چانو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی پہلی انڈین کھلاڑی ہیں۔

ایسا ہی کچھ ویٹ لفٹر میرابائی چانو کے ساتھ سنہ 2016 میں ہوا تھا۔ میرا اولمپکس میں اپنی کلاس کی صرف دوسری ایتھلیٹ تھی، جن کے نام کے سامنے اولمپکس میں لکھا گیا کہ مقابلہ ختم نہیں کیا گیا۔ جب صبح انڈیا کے کھیلوں سے محبت کرنے والوں نے یہ خبر پڑھی تو میرا بائی راتوں رات انڈین شائقین کی نظر میں ولن بن گئیں۔ یہ اس حد تک پہنچا کہ سنہ 2016 کے بعد وہ ڈپریشن میں چلی گئیں اور انھیں ہر ہفتے مشاورت کے سیشن لینے پڑیں۔اس ناکامی کے بعد میرا نے کھیل کو الوداع کرنے کا ذہن بنا لیا تھا لیکن انھوں نے ہمت نہیں ہاری اور بین الاقوامی مقابلوں میں زبردست واپسی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی سی آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی الیکشن جیتنے کی خبر کب لاگے گا ؟

Wow Congratulations 💐

Two nation theory!! 🤗🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلاناسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان ARYNewsUrdu Oh seriously 😳 when will that happen 🤥 love to see this happening 😤 I my personal opinion it is just usual talk from the PTI Government 🤨 nothing will happen Action ke dynamics kya hongay ,? Intl level pe to kuch nahi hona, baqi khud se koi attack karna hai wo alag baat hai. Ab khud se action kar ke he Kashmir Azad karaya ja sakta hai Action will be like releasing kalbhoshan in good gesture ? pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات میں ہارنے کے ڈر سے اپوزیشن نے دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیا ہےوزیراعظم عمران خان نے سیاسی مخالفین کی جانب سے آزاد کشمیر کو صوبہ بنانے کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے مستقبل
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ناسا نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر لیا - BBC News اردویہ پہلا موقع ہے کہ سائنسدان زمین کے علاوہ کسی اور سیارے کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر سکے ہیں۔ چاند کی اندرونی ساخت کا بھی پتا چلایا گیا ہے لیکن مریخ کا نصف قطر 3390 کلومیٹر ہے جو چاند سے بہت زیادہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ناسا نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر لیاسائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ اب مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا مکمل تعین کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔سائنسدانوں نے خلائی جہاز ان سائٹ سے حاصل ہونے والی معلومات پر NASA Americans are working on the structure of mars planet. We are working on opening Sufi universities.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے امریکی فوج کے مترجم کا سرقلم کردیا - ایکسپریس اردوافغان مترجم سہیل پردیس کا تعلق افغانستان سے ہے جو عید کی چھٹیاں گزارنے گاؤں جارہا تھا، سی این این FatherOfNoor waiting for her daughter's murder to see proceeding in courts JusticeFrNoor Fake news express news spreading mostly fake news for getting rating..now days in Pakistan journalism equal to prostition. Mishkat ul Masabeeh Hadees 5446 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ سر زمین حجاز سے آگ نکلے گی اور وہ بصریٰ (شام کا ایک شہر) میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ بورڈ نے پی اسی ایل کے ساتویں سیزن کا اعلان کردیا -لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن آئندہ سال جنوری اورفروری میں ہوگا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »