اقتصادی سروے رپورٹ رواں مالی سال اہم معاشی اہداف حاصل نہ ہو سکے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی سروے رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق رواں مالی سال اہم معاشی اہداف حاصل نہ ہو سکے ۔

اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال2022-23 معاشی شرح 0.29 فیصد رہی،رواں مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کا ہدف 5 فیصد مقرر کیا گیا تھا ،رواں مالی سال زرعی شعبے کی پیداوار 1.55فیصد رہی ،رواں مالی سال کیلئے زرعی شعبے کا پیداواری ہدف 3.9 فیصد مقرر تھا ،رواں مالی سال صنعتی شعبے کی پیداوار منفی2.94فیصد رہی،جاری مالی سال کیلئے صنعتی شعبے کا ہدف 5.9 فیصد مقرر تھا ۔

رپورٹ کے مطابق مالی سال2022-23 کیلئے خدمات شعبے کی ترقی 0.86 فیصد رہی،رواں مالی سال کیلئے خدمات شعبے کا ہدف5.1 فیصد مقرر کیا گیا تھا،ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں 33.4 ارب ڈالر کی کمی ہوئی ،رواں مالی سال معیشت کاحجم 375ارب ڈالر سے کم ہوکر 341.

رپورٹ کے مطابق گندم کا پیداواری ہدف حاصل نہ ہوسکا،پیداوار گذشتہ سال سے زیادہ رہی ،گندم کی پیداوار5.4فیصد اضافے سے2 کروڑ 76 لاکھ ٹن رہی ،گذشتہ سال گندم کی پیداوار 2 کروڑ 62 لاکھ میٹرک ٹن تھی ،گنے کی پیداوار 2.8 فیصد اضافے سے 9 کروڑ 11لاکھ ٹن رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہداف حاصل نہ ہوسکے مہنگائی میں اضافہ آمدن میں کمی معاشی ترقی 0.29 فیصد رہی : اقتصادی سروے ڈالر کی قیمت 50 روپے کم ہونی چاہیے: اسحاق ڈار04:44 PM, 8 Jun, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے رپورٹ پیش  کردی ہے۔بیشتر معاشی اہداف حاصل نہ ہوسکے۔اسحا ق ڈار کہتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 08, 2023, لاہور, Page 1,اقتصادی سروے آج، بجٹ کل پیش ہوگا، معاشی اہداف حاصل نہ ہوسکے مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News EconomySurvey Budget2023 Flood Agricultural
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اقتصادی سروے 23-2022 جاری کردیا گیااقتصادی سروے کے اب تک جو نکات سامنے آئے ہیں ان کے مطابق موجودہ مالی سال میں پاکستان زیادہ تر اہداف حاصل نہیں کر سکا.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رواں مالی سال 23-2022ء کا اقتصادی جائزہرواں مالی سال 23-2022ء کے اقتصادی جائزے کے اہم نکات سامنے آ گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈارنےاقتصادی سروے2022-23 پیش کردیاوزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں معاشی ٹیم کی ملاقات ہوئی،معاشی ٹیم نے وزیرِ اعظم کو اقتصادی سروے برائے مالی سال 2022-23 پیش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: رواں مالی سال کا اقتصادی جائزہ،وزیر خزانہ اکنامک سروے پیش کررہے ہیں | اسلام آباد: رواں مالی سال کا اقتصادی جائزہ،وزیر خزانہ اکنامک سروے پیش کررہے ہیں #AbbTakk #Live | By Abbtakk | Facebookاسلام آباد: رواں مالی سال کا اقتصادی جائزہ،وزیر خزانہ اکنامک سروے پیش کررہے ہیں AbbTakkLive ishaqDar
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »