فواد چودھری نیو ز کانفرنس کے دوران منہ چھپاتے رہے نام ہونے کے باوجود سٹیج پر نہیں بیٹھے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چودھری نیو ز کانفرنس کے دوران منہ چھپاتے رہے، نام ہونے کے باوجود سٹیج پر نہیں بیٹھے

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سابق ترجمان فواد چودھری جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے اعلان کے موقع پر سٹیج پر نام ہونے کے باوجود رہنماؤں کے ساتھ نہیں بیٹھے۔

نیو نیوز کے مطابق فواد چودھری صحافیوں کے صحافیوں کے ساتھ بیٹھے اور کیمرہ مینوں اور فوٹو گرافرز سے منہ چھپاتے رہے ہیں۔ فوا د چودھری گزشتہ رات جہانگیر ترین کے عشائیہ میں شریک ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ فواد چودھری کی پاکستان استحکام پارٹی چوتھی پارٹی ہے۔ فواد چودھری اس سے قبل ق لیگ ، پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی کے بعد اب نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینچ کا 1 رکن بیمار، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت غیر معینہ مدت تک ملتویبینچ کے ایک رکن کے بیمار ہونے پر سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیالاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی اس پریس کانفرنس سے قبل پارٹی کےکور گروپ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیرترین اورعبدالعیم خان نے کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ ایکسائز نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیل نیب کو بھجوا دیسب سے زیادہ 22 گاڑیاں فرحت شہزادی کے نام پر رجسٹرڈ ہیں۔ذرائع محکمہ ایکسائز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری برطانوی میڈیا گروپ کے خلاف ثبوت پیش کرنےعدالت پہنچ گئےشہزادہ ہیری گزشتہ تقریباً 130 برس کے دوران عدالت کے روبرو پیش ہونے والے پہلے شاہی فرد ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بغداد: بلاول بھٹو کی حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کے روضہ مبارک پر حاضریبغداد: بلاول بھٹو کی حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کے روضہ مبارک پر حاضری BBhuttoZardari PPP PDM PMLN Pakistan Punjab Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات انٹرنیٹ بند 1 بی ایس ایف اہلکار ہلاک 2زخمیامپھال: بھارتی ریاست منی پور میں فسادات کے دوران انٹرنیٹ پر پابندی عائد ہے جبکہ مختلف واقعات کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں 1 بی ایس ایف اہلکار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »