رواں مالی سال 23-2022ء کا اقتصادی جائزہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں مالی سال 23-2022ء کے اقتصادی جائزے کے اہم نکات سامنے آ گئے۔ DailyJang

دستاویز کے مطابق رواں مالی سال معاشی شرح نمو 0.29 فیصد رہی، رواں مالی سال معاشی شرحِ نمو کا ہدف 5.01 فیصد تھا۔وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ 24-2023ء کے تحت ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

شدید سیلاب نے زراعت اور دیگر اقتصادی شعبوں کو بری طرح متاثر کیا ہے، فصلوں کی شرحِ نمو منفی 2.49 فیصد رہی۔ رواں مالی سال اہم فصلوں کی گروتھ منفی 3.20 فیصد رہی، جبکہ اہم فصلوں کی گروتھ کا ہدف 3.5 فیصد مقرر تھا۔ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کی شرحِ نمو ہدف کے مطابق 4.11 فیصد رہی۔فنانشل اینڈ انشورنس کے شعبوں کی گروتھ منفی 3.83 فیصد رہی، فنانشل اینڈ انشورنس کے شعبوں کی نمو کا ہدف 5 فیصد تھا۔ریئل اسٹیٹ سرگرمیوں کی گروتھ 3.72 فیصد رہی، اس شعبے کی گروتھ کا ہدف 3.8 فیصد تھا۔انسانی صحت اور سوشل ورک سرگرمیوں کی گروتھ 8.

روس یوکرین جنگ کے باعث عالمی سطح پر کموڈیٹی پرائس میں اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے باعث مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رواں مالی سال جی ڈی پی کا حجم 84 ہزار 6 سو ارب سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں نئے مالی سال کے ترقیاتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ مالی سال 24-2023ء کے بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 2023-24 کیلئے 2700 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کی منظوریلاہور: (محمد حسن رضا) قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 2023-24 کے لیے 2 ہزار 700 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ: الیکشن کمیشن نے رواں سال اکتوبر میں انتخابات کے انعقاد کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے اس حوالے سے بیوروکریسی کے تعاون کیلئے اہم اقدامات
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ٹی سیکٹر کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا بڑا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آئی ٹی کیلئے بڑے پیکج کی تیاری کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہداف تیاراسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہداف تیار کر لئے گئے ، بجٹ میں 6000 ارب روپے سے زائد کا مالیاتی خسارہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »