معروف گلوکارہ منور سلطانہ کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف گلوکارہ منور سلطانہ کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے MunawarSultana

لاہور: لازوال گیت گانے والی سریلی آواز کی مالکہ ، منور سلطانہ نے کئی فلموں کیلئے گیت گائے اور ملی نغموں میں اپنی آواز کا جادو جگا کر اسے امر کر دیا۔

منور سلطانہ 8 نومبر 1924ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئیں، انہوں نے فلمی کیریئر کا آغاز قیام پاکستان سے پہلے فلم ’’مہندی‘‘ سے کیا، موسیقی کی تعلیم ریڈیو پاکستان کے مشہور کمپوزر عبدالحق قریشی عرف شامی سے حاصل کی۔ منور سلطانہ کو پاکستان کی پہلی فلم ’’تیری یا د‘‘ کیلئے بھی پس پردہ گلوکاری کرنے کا اعزاز حاصل ہے، پاکستان کے ابتدائی زمانے میں منور سلطانہ نے متعدد فلموں کیلئے گلوکاری کی جن میں پھیرے، محبوبہ، انوکھی داستان، بے قرار، دو آنسو، سر فروش، محبوب، انتقام، بیداری، معصوم اور لخت جگر کے نام قابل ذکر ہیں۔

منور سلطانہ کسی کو یاد ہو یا نہ ہو لیکن ان کے گیت اور ملی نغمے ضرور یاد ہوں گے، منور سلطانہ نے اپنے عروج کے زمانے میں ریڈیو پاکستان لاہور کے سٹیشن ڈائریکٹر ایوب رومانی سے شادی کرلی اور پھر گھر داری تک محدود ہو کر رہ گئیں، منور سلطانہ 7 جون 1995ء کو لاہور میں انتقال کر گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے - ایکسپریس اردوامریکا میں رواں برس ملازمتوں سے فارغ کیے گئے افراد کی تعداد 4 لاکھ 17 ہزار اور 500 سے تجاوز کرگئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارت :کھانا تقسیم کرنے کی تقریب نے 10 سال سے بچھڑے باپ کو بیٹے سے ملادیا2013 میں ٹنکو ورما کو مبینہ طور پر اپنی بیوی کو مارنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن نے پرستاروں سے ننگے پاؤں ملاقات کی وجہ بتا دیبالی ووڈ اداکار نے پرستاروں کے ساتھ ملاقات کی ایک تصویر شیئر کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AmitabhBachchan Bollywood BollywoodNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تھر پارکر: 2 بلدیاتی اقلیتی عہدوں پر خواتین کی تقرریضلع تھر پارکر میں پیپلز پارٹی کی جانب سے 2 بلدیاتی عہدے خواتین کو دے دیے گئے، تھر میں مختلف ٹاؤنز میں بھی اقلیتی امیدواروں کو ترجیح دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اعجاز اسلم نے ناقِد کو نظریہ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیاپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار اعجاز اسلم نے تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارف کو نظریہ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز الدین صدیقی کا بطور جونیئر اداکار خود سے ہونیوالی بدسلوکی کا انکشافبھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نواز الدین نے اعتراف کیا کہ بطور جونیئر آرٹسٹ مجھ سے کئی مرتبہ بدسلوکی کی گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »