بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ مالی سال 24-2023ء کے بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔ DailyJang

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق بجٹ میں مہنگے امپورٹڈ موبائل مزید مہنگے ہونے جبکہ 100 ڈالرز سے زائد مالیت کے موبائل فونز پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان ہے۔

امپورٹڈ الیکٹرونکس آئٹمز اور امپورٹڈ میک اپ کے سامان پر سیلز ٹیکس 25 فیصد برقرار رہے گا، جس میں امپورٹڈ لپ اسٹکس، مسکارے اور فیس پاؤڈر سمیت مختلف چیزیں شامل ہیں۔ امپورٹڈ سن گلاسز اور پرفیومز پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد رہے گا، امپورٹڈ پرائیویٹ اسلحے پر بھی سیلز ٹیکس 25 فیصد پر برقرار رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ مالی سال بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویزلاہور: (دنیا نیوز) آئندہ وفاقی بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز سامنے آئی ہے، مہنگے امپورٹڈ موبائلز مزید مہنگے ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجٹ 24-2023: سیکیورٹی اداروں کی تعمیر کے لیے بھاری رقم مختصوفاقی بجٹ 24-2023 میں نیکٹا اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر اور ایف آئی اے اکیڈمی کی تعمیر کے لیے بھاری رقم مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ 24-2023: بیرون ملک سفر، حج اور عمرہ پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ -اسلام آباد: وفاقی بجٹ 24-2023 میں اکثر بیرون ملک سفر کرنے والوں، حج اور عمرہ زائرین اضافی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بجٹ میں متواتر بیرون ملک سفر کرنے والوں پر اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے، بیرون ملک دورے کرنے والے نان فائلرز پر 20 […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ترقیاتی منصوبے : عوام کیلئے بڑی خوشخبریوفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ملک کے سب سے بڑے شہر قائد کراچی کے لیے ترقیاتی فنڈز مختص کرنے کی تجویز پیش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیاگوادر میں سروسز، ایکسائز ٹیکس اور جائیداد کی منتقلی پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا، وفاق بھی گوادر کو اسپشل اکنامک ڈسٹرکٹ قرار دے: بلوچستان حکومت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ تیاری کیلئے وزارتِ خزانہ کے ملازمین کے اوقات کار میں10جون تک اضافہبجٹ تیاری کیلئے وزارتِ خزانہ کے ملازمین کے اوقات کار میں10جون تک اضافہ NawaiwaqtNews NewsUpdates Budget2023 FinanceMinistry MoIB_Official GovtofPakistan FinMinistryPak Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »