آئندہ مالی سال بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز Budget2023-24 Business Pakistan

ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ بجٹ میں 100 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان ہے، امپورٹڈ انرجی سیور بلب ، فانونس اور ایل ای ڈی مہنگی ہوں گی۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 700 سے 750 ارب روپے تک کے نئے ٹیکس لگیں گے، درآمدی لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا، 100 ڈالر سے زائد کے موبائل پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین کے درآمدی میک اپ، بیگز، جوتے اور جیولری پر بھی سیلز ٹیکس 25 فیصد عائد ہوگا، مردوں کے درآمدی کپڑے اور جوتے سمیت درآمدی اشیاء پر بھی 25 فیصد سیلز ٹیکس لگے گا۔

ایف بی آر کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء چاکلیٹ اور درآمدی ٹافیوں پر بھی 25 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کا امکان ہے، درآمدی فانوس، لائٹس، ایل ای ڈیز سمیت الیکٹرونکس سامان پر بھی 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کئے جانے کی تجاویز دی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزامپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ پر سیلز ٹیکس 12 سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں بچوں کے امپورٹڈ دودھ پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق امپورٹڈ ڈبے میں بچوں کے دودھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ بجٹ میں بچوں کے ڈبے والے دودھ سمیت روزمرہ استعمال کی اشیا پر کتنا ٹیکس لگے گا؟اسلام آباد : آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ دودھ ، ڈبوں میں بند گوشت، مچھلی اور مرغی پر سیلز ٹیکس12 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تجویز سامنے آگئیبجٹ میں روز مرہ کے استعمال کی اشیاء پر کتنا ٹیکس لگے گا؟ تجویز سامنے آگئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیرون ملک بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی سہولت دیئے جانیکا امکانبجٹ میں نئی پراپرٹی ایک سال کے اندر ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں درج کرنا ہوگی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ترقیاتی منصوبے : عوام کیلئے بڑی خوشخبریوفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ملک کے سب سے بڑے شہر قائد کراچی کے لیے ترقیاتی فنڈز مختص کرنے کی تجویز پیش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »