ePaper News Jun 08, 2023, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقتصادی سروے آج، بجٹ کل پیش ہوگا، معاشی اہداف حاصل نہ ہوسکے مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News EconomySurvey Budget2023 Flood Agricultural

اسلام آباد رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج اور بجٹ کل پیش کیا جائےگا۔رواں مالی سال 23-2022 کے اقتصادی سروے کے اہم نکات سامنے آگئے، جس کے مطابق رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے۔ اقتصادی سروے کے اہم نکات کے مطابق رواں مالی سال معاشی شرح نمو 0.29 فیصد رہی جبکہ ہدف 5.01 فیصد تھا۔ اسی طرح زرعی شعبے کی شرح نمو 1.55فیصد رہی ، جس کی نمو کاہدف 3.9 فیصد مقرر تھا۔ملک میں شدید سیلاب نے زراعت سمیت دیگر اقتصادی شعبوں کو بھی بری طرح متاثر کیا۔ فصلوں کی شرح نمو منفی 2.

98 فیصد رہی۔ چھوٹی صنعتوں کی گروتھ 9.03 فیصد رہی جب کہ ہدف 8.3 فیصد تھا۔اقتصادی سروے کے اہم نکات کے مطابق بجلی، گیس اور پانی فراہمی کی شرح نمو 6.03 فیصد رہی جبکہ ان کا ہدف 3.5 فیصد تھا۔ تعمیرات کے شعبے کی شرح نمو منفی 5.53 فیصد رہی، جس کا ہدف 4 فیصد تھا۔ انفارمیشن اور کمیونیکیشن کے شعبوں کی گروتھ 6.93 فیصد رہی اور اس کا مقررہ ہدف 6 فیصد تھا۔ اس کے علاوہ رئیل سٹیٹ سرگرمیوں کی گروتھ 3.72 فیصد رہی جب کہ اس کا ہدف 3.8 فی صد تھا۔تعلیم کے شعبے کی گروتھ 4.9 فیصد ہدف کے مقابلے میں 10.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jun 08, 2023, لاہور, Page 1,شواہد موجود، انسانی حقوق کی فرضی خلاف ورزیوں کے پیچھے چھپنا بے سود : آرمی چیف مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Pakistan PakArmy Enmy 25May
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 07, 2023, لاہور, Page 1,یکم جولائی سے دکانیں رات 8 بجے بند مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News July Shops Closed Electricity Consumption Less
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Nawaiwaqt ePaper, Jun 08, 2023 - لاہور - Page #1Newspaper آج کا نوائے وقت اخبار پڑھئیے⬇️ Newspaper Today Nawaiwaqt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 07, 2023, لاہور, Page 1,لاہور سمیت کئی شہروں میں طوفان، ژالہ باری، درخت اکھڑ گئے، آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق، 7زخمی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Lahore Rain Thunderstrom Trees Died Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 07, 2023, لاہور, Page 1,عمران اور حواریوں کو ہیروز کی توہین کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا: رانا ثنا مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News RanaSanaullahKhan ImranKhan PTI Heros pmln_org PresPMLNPunjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 07, 2023, لاہور, Page 1,یہ 2ماہ میں الیکشن نہیں کراسکتے، تبھی ہوں گے جب میں کرائوں گا: زرداری مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PPP AsifAliZardari Elections2023
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »