قومی اقتصادی سروے 23-2022 جاری کردیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سروے میں کہا گیا کہ جولائی تا مئی 2023 اوسط افراط زر 29.2 فیصد رہا۔ تفصیلات: DailyJang IshaqDar budget

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 0.29 فیصد رہی۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ ملک 2017 میں مثبت سمت میں جا رہا تھا مگر چار سالہ اقتدار نے بری حالت کر دی، 2017 میں پاکستان کی معیشت دنیا کی 24 ویں معیشت بن چکی تھی، 2022 میں پاکستان کی معیشت بدقسمتی دنیا کی 47 ویں معیشت بنی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں قرضوں اور واجبات میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا، قرضوں اور سود کی ادائیگیوں کا خرچہ 7 ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 0.29 فیصد رہی، زراعت کے شعبے نے 1.55فیصد شرح سے ترقی کی، صنعتی شعبے کی ترقی منفی 2.94 فیصد رہی، خدمات کی شرح نمو 0.

سروے میں کہا گیا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.3 ارب روپے ڈالر آگیا، گزشتہ سال اسی عرصے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13.7ارب ڈالر تھا، جولائی تا مئی تجارتی خسارہ 40.4 فیصد کمی سے 25.8 ارب ڈالر رہا، جولائی تا مئی درآمدات میں 29.2 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا مئی درآمدات 51.2 ارب ڈالر پر آگئیں، جولائی تا مئی برآمدات میں12.1 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا مئی برآمدات 25.4 ارب ڈالر رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیںوزیر خزانہ اسحاق ڈار اسلام آباد میں قومی اقتصادی سروے پیش کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈارنےاقتصادی سروے2022-23 پیش کردیاوزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں معاشی ٹیم کی ملاقات ہوئی،معاشی ٹیم نے وزیرِ اعظم کو اقتصادی سروے برائے مالی سال 2022-23 پیش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رواں مالی سال 23-2022ء کا اقتصادی جائزہرواں مالی سال 23-2022ء کے اقتصادی جائزے کے اہم نکات سامنے آ گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاشی شرح نمو ہدف 5.01 فیصدکے مقابلے میں 0.29 فیصد رہی: اقتصادی سروےکے اہم نکاتسیلاب اور سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی گروتھ کم رہی، اقتصادی سروے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

براہِ راست دیکھیں | پاکستان کا اقتصادی سروے، وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی نیوز کانفرنس #ExpressNews #economy #EconomicSurvey #IshaqDar #Budget2023_24 | By Express News | Facebookپاکستان کا اقتصادی سروے، وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی نیوز کانفرنس براہِ راست دیکھیں: ExpressNews economy EconomicSurvey IshaqDar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہقومی اقتصادی کونسل نے یہ فیصلہ توانائی بچانے کیلئے کیا، وفاقی وزیر احسن اقبال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »