افغانستان میں چینی کمپنی نے پہلے کنویں سے تیل نکالنے کا آغاز کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں چینی کمپنی کے ساتھ معاہدے کی بنیاد پر پہلے کنویں سے تیل نکالنے کا آغاز ہوگیا ہے۔ چینی ماہرین کی موجودگی میں افغانستان کے وزیر معدنیات و پٹرولیم

شیخ شہاب الدین دلاور نے صوبہ سرپل کے مقامی حکام کی موجودگی میں قشقری تیل کے پہلے کنویں سے تیل نکالنے کا افتتاح کیا۔

وزیر معدنیات و پٹرولیم نے تیل کے کنویں کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ سرپل آئل منصوبہ ملک کے اہم اقتصادی وسائل میں سے ایک ہے، اس منصوبے کا تیل ملک کی آبادی کیلئے استعمال کیا جائےگا اس منصوبے میں ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل ملازمین کی بھرتی میں افغان شہریوں کو روز گار ملے گا، انہوں نے کہا کہ تیل کی آمدنی سے صوبہ سرپل کی تعمیر نو کو ترجیح دی جائے گی۔ طالبان حکومت نے اس سال جنوری میں چینی کمپنی سی پی ای آئی سی کے ساتھ تیل نکالنے کے معاہدے دستخط کیے تھے،معاہدہ کے مطابق تین شمالی صوبوں سری پل ، جوزجان، اور...

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق چینی کمپنی معاہدے کے تحت افغانستان میں سالانہ 15 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔انہوں نے کہا کہ طالبان کے زیر انتظام انتظامیہ کی اس منصوبے میں 20 فیصد شراکت داری ہوگی، جسے بڑھا کر 75 فیصد کیا جا سکتا ہے۔تقریباً دو سال پہلے اقتدار سنبھالنے کے بعد کسی بین الاقوامی کمپنی کے ساتھ یہ طالبان حکومت کا پہلا بڑا معاہدہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابوسر ٹاپ پر برف باری، جولائی میں دسمبر جیسی ٹھنڈ کا نیا ریکارڈ قائم کردیامانسہرہ : بابوسر ٹاپ پر چار سے پانچ انچ برف باری نے جولائی میں دسمبر جیسی ٹھنڈ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، ۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلانویسٹ انڈیز ٹیم میں کرک میکنزی اور ایلک اتھانیز کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : پولیس کے اعلیٰ افسران نے ایس پی لیاقت آباد بن کر شہریوں کو دھمکی دینے والے کو بچالیاکراچی : پولیس کے اعلیٰ افسران نے ایس پی لیاقت آباد بن کر شہریوں کو دھمکی دینے والے کو بچالیا اور کیس تفتیش شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کو بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں، انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کانفرنسجنیوا: (دنیا نیوز) انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس نے سب کو حیران کردیا، روبوٹس کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کو بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لکی مروت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، متعدد گرفتارلکی مروت: (دنیا نیوز) لکی مروت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کی تصویر جاری، گرفتاری میں مدد کرنے والے کے لیے انعام کا اعلانکراچی : پولیس نے گلستان جوہر میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کی تصویر جاری کرتے ہوئے گرفتاری میں مدد دینے والے کو انعام دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »