دنیا کو بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں، انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کانفرنس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

جنیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روبوٹس نے دعویٰ کیا کہ ہم بہتر رہنما ہوسکتے ہیں، ہم دنیا کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے، انسانوں کو سپورٹ کرنے کیلئے ان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

روبوٹس نے مزید کہا کہ ہم انسانوں کے خلاف بغاوت نہیں کریں گے، ان سے نوکریاں نہیں چھینیں گے، اس پر صحافی نے روبوٹس سے سوال کیا کہ کیا آپ کو یقین ہے کہ آپ ایسا نہیں کریں گے؟۔ صحافی کے سوال کے جواب میں روبوٹس کا کہنا تھا کہ میرا مالک میرے ساتھ بہت اچھا اور رحم دل رہا ہے، انسان اور روبوٹ ساتھ مل کر ہر کسی کیلئے ایک اچھا مستقبل بنا سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات