مغوی ایس ایچ او کشمور کی بازیابی کیلئے پولیس کا کچے میں آپریشن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایات پر ایس ایچ او کشمور 2 اہلکاروں سمیت نبی داد منگی، بھاگیو نندوانی و ایک مقامی شخص کے ساتھ ایک ماہ قبل اغوا ہوئے بچے کو بازیاب کرانے گئے تھے، ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا۔

ایس ایس پی کشمور عرفان علی سموں نے کہا ہے کہ ایس ایچ او سمیت تمام مغویوں کو جلد بازیاب کرا لیا جائے گا، جب تک مغوی بازیاب نہیں ہوں گے آپریشن کو خود لیڈ کروں گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 3 ماہ کے دوران 35 سے زائد افراد کو ڈاکوؤں نے کشمور کے کچے کے علاقے میں رکھا ہوا ہے، ڈاکوؤں کی جانب سے مغویوں کی رہائی کے لئے ورثاء سے بھاری تاوان کی ڈیمانڈ کی ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغوی ایس ایچ او کشمور کی بازیابی کیلئے پولیس کا کچے میں آپریشنکشمور: (دنیا نیوز) مغوی ایس ایچ او کشمور کی بازیابی کیلئے پولیس نے کچے میں آپریشن کیا لیکن ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والا ایس ایچ او کشمور گل محمد مہر بازیاب نہ ہو سکا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس خود کچے کے ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں، بچے کی بازیابی کیلئے جانے والے 3 اہلکار اغواڈاکوؤں نے تھانہ کشمور کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو دو پولیس اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کشمور ایس ایچ او گل محمد مہر پولیس اہلکار سمیت اغواکشمور ایس ایچ او گل محمد مہر پولیس اہلکار سمیت اغوا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکوؤں نے ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا12:32 PM, 8 Jul, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, کشمور:  کشمور میں ڈاکو راج تا حال برقرار، عوام کے ساتھ ساتھ محافظ بھی غیرمحفوظ،کچے کےعلاقے میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کندھ کوٹ، ڈاکوؤں کا راج - ایکسپریس اردوکندھ کوٹ، کشمور اور اطراف کے علاقوں میں حکومت کی رٹ ختم ہوئے برسوں ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے افسر اور اہلکاروں کیلئے چینی لینگوئج کورس پروگرام شروعلاہور: (دنیا نیوز) سپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) کے افسر اور اہلکاروں کو چینی زبان کا کورس کرانے کیلئے پنجاب یونیورسٹی کے الرازی ہال میں تقریب کا انعقاد ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »