’یوکرین امریکی کلسٹربموں کو روسی سرزمین پر استعمال نہیں کرے گا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین امریکی کلسٹربموں کو روسی سرزمین پر استعمال نہیں کرے گا‘ ARYNewsUrdu

یوکرین نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے فراہم کردہ کلسٹر بموں کو روسی سرزمین پر استعمال نہیں کرے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ یوکرین کلسٹر بموں کو روسی سرزمین پر استعمال نہیں کرے گا بلکہ صرف ان علاقوں میں استعمال کیا جائے گا جو بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ یوکرینی حصہ ہیں جن پر روسی قابض ہیں۔ امریکا نے یوکرین کو نئے فوجی پیکچ میں کلسٹر بم فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، بائیڈن انتظامیہ نے کلسٹر بم کی فراہمی کی منظوری دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں زراعت کے فروغ کیلئے لینڈ انفارمیشن منیجمنٹ سسٹم کے قیام کا فیصلہمنصوبے کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے زرعی پیداوار میں اضافہ کیا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’امریکا یوکرین کو کلسٹر بم بھیجے گا‘’امریکا یوکرین کو کلسٹر بم بھیجے گا‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس کا نام استعمال کرنے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ڈپٹی سیکرٹری سینٹ برطرفسابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا نام استعمال کرنے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر ڈپٹی سیکرٹری سینٹ کو برطرف کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہفوجی عدالتوں میں سماعت کے دوران ملزمان کو وکیل کرنے کا حق دیا جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے پر غور: ذرائع مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لنڈی کوتل: علما نے شادیوں میں موسیقی، فائرنگ، خواجہ سراؤں پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردوخلاف ورزی کرنے والے کا نکاح اور جنازہ نہیں پڑھایا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی مسیحی برادری کا سویڈن واقعے میں ملوث افراد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوہر وہ شخص جو مقدس کتابوں پر یقین رکھتا ہے وہ کسی بھی عقیدے کے مقدس صحیفوں کی بے حرمتی جیسے مکروہ فعل کو معاف نہیں کرسکتا، چرچ آف پاکستان مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »