آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوز الرٹ:

کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب اور سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے، اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

بہاولنگر 15، بہاولپور ، اوکاڑہ، گوجرانوالہ 07، سیالکوٹ ، حافظ آباد 04، ساہیوال، جہلم 02، منگلا 01، سبی میں 78 ملی میٹر ہوئی۔سندھ کے علاقوں چھور 57، جیکب آباد 47، لاڑکانہ 20، کراچی ، مٹھی 14، بدین 08، ٹنڈو جام 05، ٹھٹھہ 04، حیدرآباد 03، کشمیر: راولاکوٹ 32، کوٹلی 19، گڑھی دوپٹہ میں 02 ملی میٹر ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانکراچی میں 9 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشصدر، آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن اور اطراف کے علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، آج گرج چمک کیساتھ بادل برسنے کا امکانآج حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، سانگھڑ اور میرپور خاص سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات مزید جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بادل برسیں گے یا سورج آگ برسائے گا محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردیمحکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی ، گرج چمک اور مزید موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مون سون ہوائیں سندھ اور ملک کے مشرقی حصے پر اثر انداز ہونا شروعکراچی میں ہفتے اور اتوار کو مطلع جزوی ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »