افغانستان کیخلاف میچ سے قبل شعیب اختر نے گرین شرٹس کو خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ کے اگلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو افغانستان سے نبرد آزما ہونا ہے، ایسے میں شعیب اختر کی جانب سے گرین شرٹس کو خبردار کیا ہے۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

شعیب اختر نے یوٹیوب پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں پاکستان ٹیم کو ہوشیار کرتے ہوئے کہا کہ افغان ٹیم مضبوط حریف ہے اور ٹریک کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ وہاں کی کنڈیشنز افغانستان کے حق میں ہوں گی۔ انھوں نے اس دوران آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بابراعظم پر تنقید کی کہ بیٹنگ وکٹ پر ٹاس جیت کر آسٹریلیا جیسی ٹیم کے خلاف بالنگ کا فیصلہ کیوں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کیخلاف میچ سے قبل شعیب اختر نے گرین شرٹس کو خبردار کردیاورلڈکپ کے اگلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو افغانستان سے نبرد آزما ہونا ہے، ایسے میں شعیب اختر کی جانب سے گرین شرٹس کو خبردار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کیخلاف میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی نے پلان بتاتے ہوئے بڑا دعویٰ کر ...چنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کیخلاف کل ہونے والے میچ سے قبل قومی شاہین، شاہین خان آفریدی کا بیان سامنے آ گیا۔  نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شاہین آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کا بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ورلڈ کپ جیت کر تاریخ بنانے کیلئے بھارت میں موجود ہیں، افغانستان کیخلاف بہترین مہارت دکھانی ہو گی جس کے پاس ورلڈ کلاس سپنرز ہیں تاہم ہماری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ہیڈ کوچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف گیم پلان بتا دیاورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کل چنئی کے چیپک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی میچ سے قبل افغان ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے گیم پلان بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ہیڈ کوچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف گیم پلان بتا دیاورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کل چنئی کے چیپک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی میچ سے قبل افغان ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے گیم پلان بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ انتہاپسند بھارتی شائقین بنگلادیشی فینز کو بھی ہراساں کرنے لگےبھارت کیخلاف میچ کے دوران شائقین نے بنگال فین کے ٹائیگرز میسکوٹ بھاڑ ڈالا، ویڈیو وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کے سنچری میکر کلاسن نے انگلش کھلاڑی سے 'معافی” کیوں مانگی؟ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 229 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی میچ کے بعد سنچری بنانے والے پروٹیز بیٹر نے انگلش کھلاڑی سے معافی مانگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »