جنوبی افریقہ کے سنچری میکر کلاسن نے انگلش کھلاڑی سے 'معافی” کیوں مانگی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 229 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی میچ کے بعد سنچری بنانے والے پروٹیز بیٹر نے انگلش کھلاڑی سے معافی مانگی۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

اس فتح میں اہم کردار پروٹیز کے مڈل آرڈر بیٹر ہینرک کلاسن کا رہا جنہوں نے 109 رنز بنائے تاہم میچ کے بعد انہوں نے حریف ٹیم انگلینڈ کے کھلاڑی مارک ووڈ سے جا کر معافی مانگ لی۔ اس حوالے سے انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر کا بیان بھی سامنے آیا کلاسن کا جشن منانے کا انداز بہت ہی اوور بورڈ تھا لیکن میچ کے بعد اس نے معافی مانگ کر اور اپنے غلط انداز کا اعتراف کرکے اس کی تلافی کر دی اور ووڈ نے بھی ان کی معافی کو قبول کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش کپتان جوز بٹلر نے غلطی کا اعتراف کرلیاورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 229 رنز کی شکست کے بعد انگلش کپتان جوز بٹلر نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلش کپتان جوز بٹلر نے غلطی کا اعتراف کرلیاورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 229 رنز کی شکست کے بعد انگلش کپتان جوز بٹلر نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: انگلینڈ کیخلاف جنوبی افریقہ کی شاندار بیٹنگ جاریآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 20 ویں اور آج کے دوسرے میچ میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ آمنے سامنے ہیں، جہاں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر ساؤتھ افریقہ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ جنوبی افریقہ نے 23اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 161 رنز بنا لیے ہیں۔ ٹاس کے موقع پر انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ کوشش کریں گے جنوبی افریقہ کیخلاف اچھی کرکٹ کھیلیں، انگلش ٹیم میں 3...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 229 رنز سے ہرا دیاممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 400 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 22 اوورز میں 170 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت لیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 20 ویں میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق ڈیڑھ بجے میدان میں اتریں گی۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ جنوبی افریقہ ورلڈ کپ میں کھیلے گئے 3 میچز میں سے ایک میں شکست سے دوچار...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا انگلینڈ کو 400 رنز کا ہدفوانکڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »