ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 229 رنز سے ہرا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 400 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 22 اوورز میں 170 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

جونی بیرسٹو 10 رنز پر اینگیدی کا نشانہ بنے، ڈیوڈ ملان 6 اور جو روٹ 2 رنز پر جینسن کو وکٹ دے بیٹھے، ہیری بروک 17، کپتان جوز بٹلر 15 رنز پر ہمت ہار گئے۔جنوبی افریقہ کی جانب سے کوئٹزی نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، مارکو جینسن اور لنگی اینگیدی نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے اور جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف دیا تھا۔ہینرک کلاسن نے 109 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ریزا ہینڈرکس 85 رنز بنا کر آؤٹ...

دوسری جانب جنوبی افریقی کپتان ٹمبابا ووما بیماری کی وجہ سے میچ سے باہر ہوگئے، جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت ایڈین مارکرم کررہے ہیں۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو اپنے گزشتہ میچ میں افغانستان جبکہ جنوبی افریقہ کو نیدرلینڈز کیخلاف اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان یہ میچ وینکھڈے میں کھیلا جارہا ہے، ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم تین میچ کھیلی ہے جس میں سے صرف ایک میچ ہی جیتی اور افغانستان کیخلاف اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلوں میں جنوبی افریقہ کو برتری حاصل ہے، ساؤتھ افریقہ نے 79 میں سے 33 جیتے، جبکہ تیس میچ انگلینڈ کے نام رہے۔

عالمی ایونٹ میں انگلینڈ نے بازی ماری ہے، انگلش ٹیم نے 7 میں سے 4 میں کامیابی سمیٹی ہیں، جنوبی افریقہ آج جیتا تو ورلڈکپ میں ریکارڈ برابر ہوجائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 229 رنز سے ہرا دیاورلڈ کپ کے 20ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 229 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 400 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 22 اوورز میں 170 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ مارک ووڈ کے 43 اور ایٹکنسن کے 35 رنز کے علاوہ کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا۔ جونی بیرسٹو 10 رنز پر...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ؛ جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 229 رنز سے شکست دے دی400 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم 170 پر ڈھیر ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلش کپتان جوز بٹلر نے غلطی کا اعتراف کرلیاورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 229 رنز کی شکست کے بعد انگلش کپتان جوز بٹلر نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلش کپتان جوز بٹلر نے غلطی کا اعتراف کرلیاورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 229 رنز کی شکست کے بعد انگلش کپتان جوز بٹلر نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا انگلینڈ کو 400 رنز کا ہدفوانکڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا انگلینڈ کو 400 رنز کا ہدفوانکڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »