کراچی میں غیرت کے نام پر ملزم نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں بڑے بھائی نے غیرت کے نام پرچھوٹے بھائی اور بھابی کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اتحاد ٹاؤن ہزارہ کالونی میں بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی اور بھابھی کا قتل کردیاجس کے بعد اہل محلہ نے ملزم حسین کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، دوران تفتیش ملزم نے غیرت کے نام پر قتل...

ایرانی فلم ڈائریکٹر اور ان کی اہلیہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم ...اسرائیل کے مظالم کے خلاف ہر جگہ احتجاج کروں گا،گورنر سندھ ...کراچی کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں بڑے بھائی نے غیرت کے نام پرچھوٹے بھائی اور بھابی کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اتحاد ٹاؤن ہزارہ کالونی میں بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی اور بھابھی کا قتل کردیاجس کے بعد اہل محلہ نے ملزم حسین کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، دوران تفتیش ملزم نے غیرت کے نام پر قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ملزم کے ابتدائی بیان کے مطابق اس کی بھابی کے کسی کے ساتھ تعلقات تھے، اس نے اپنی بھابی کو قتل کیا لیکن اس کا بھائی بھی بیچ میں آگیا، جس کی وجہ سے وہ بھی مارا گیا۔دوسری جانب مقتولین کے 6 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے، واردات کے بعد بچے سہمے ہوئے تھے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی پر فائرنگ کردیکراچی میں دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی پر فائرنگ کردی، بیوی کو بچانے کی کوشش میں شوہر بھی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی پر فائرنگ کردیکراچی میں دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی پر فائرنگ کردی، بیوی کو بچانے کی کوشش میں شوہر بھی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈکیتی کے دوران پوتے نے دادا کو قتل کردیاحیدرآباد میں میانی روڈ پر گھر میں دادا کو قتل کرنے والا پوتے کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم کاشف نے 15 اکتوبر کو دوران ڈکیتی دادا کو قتل کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری میں 4 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 16 صحافی بھی شاملاسرائیل نے مظالم دکھانے پر نشریاتی اداروں کو سیکیورٹی خدشات کے نام پر بند کرنے پر غور شروع کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: گھر میں غیر قانونی اسلحہ ذخیرہ کرنے والا ملزم گرفتارکراچی : پولیس نے کراچی سے غیر قانونی اسلحہ ذخیرہ کرکے سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم افنان مسرورزیدی نے گھر میں غیرقانونی ہتھیار ذخیرہ کر رکھے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گھر میں غیر قانونی اسلحہ ذخیرہ کرنے والا ملزم گرفتارکراچی : پولیس نے کراچی سے غیر قانونی اسلحہ ذخیرہ کرکے سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم افنان مسرورزیدی نے گھر میں غیرقانونی ہتھیار ذخیرہ کر رکھے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »