عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس بھی غزہ کی صورتحال پر پریشان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ویٹی کن سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس بھی غزہ کی صورتحال کےباعث سخت پریشان ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین کی صورتحال پر بہت افسردہ اور پریشان ہوں۔  ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ خطاب کے دوران پوپ فرانسس نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی میں یرغمالیوں، زخمیوں، متاثرین اور ان کے اہلخانہ کےلیے دعاگو ہوں۔ غزہ میں...

ایرانی فلم ڈائریکٹر اور ان کی اہلیہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم ...اسرائیل کے مظالم کے خلاف ہر جگہ احتجاج کروں گا،گورنر سندھ ...ویٹی کن سٹی عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس بھی غزہ کی صورتحال کےباعث سخت پریشان ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین کی صورتحال پر بہت افسردہ اور پریشان ہوں۔

ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ خطاب کے دوران پوپ فرانسس نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کشیدگی میں یرغمالیوں، زخمیوں، متاثرین اور ان کے اہلخانہ کےلیے دعاگو ہوں۔ غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی جاری رکھی جائے، یرغمالیوں کو رہا کیا جائے۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ دنیا میں کہیں بھی ہو، جنگ ہمیشہ شکست ہوتی ہے اور انسانیت کی تباہی ہوتی ہے۔ پوپ فرانسس نے اپیل کی کہ"بھائیوں جنگ کو روکو۔"پہلی بیوی نے اپنے خاوند کو دوسری بیوی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہوٹل میں تماشہ لگ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاکھوں فلسطینی متاثرین کیلیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازتاسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے غزہ کی پٹی کھنڈر کو ڈھیر بن چکی ہے اس صورتحال میں مظلوم فلسطینیوں کے لیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاکھوں فلسطینی متاثرین کیلیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازتاسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے غزہ کی پٹی کھنڈر کو ڈھیر بن چکی ہے اس صورتحال میں مظلوم فلسطینیوں کے لیے صرف 20 امدادی ٹرک غزہ جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل حماس جنگ دیگر ممالک تک پھیلنے کا خدشہ بڑھنے لگاتل ابیب : غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے پورے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے، آس پاس کے دیگر ممالک بھی جنگ کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیلاسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اسپتال پر کی جانے والی بمباری سے انسانیت بھی شرما گئی، اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے عالمی طاقتوں سے التجا کی ہے کہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی عالمی طاقتوں سے درد مندانہ اپیلاسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اسپتال پر کی جانے والی بمباری سے انسانیت بھی شرما گئی، اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے عالمی طاقتوں سے التجا کی ہے کہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور یورپ کا اسرائیل پر زمینی کارروائی نہ کرنے کیلئے دباؤامریکی اور یورپی حکومتیں اسرائیل پر غزہ پر ممکنہ زمینی حملہ روکنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہیں تاکہ حماس کے ہاتھوں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »