امریکا اور یورپ کا اسرائیل پر زمینی کارروائی نہ کرنے کیلئے دباؤ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی اور یورپی حکومتیں اسرائیل پر غزہ پر ممکنہ زمینی حملہ روکنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہیں تاکہ حماس کے ہاتھوں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی

کے لیے مزید وقت دیا جائے۔کے مطابق امریکا اور یورپ اسرائیل پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ زمینی کارروائی مؤخر کردے، قیدیوں کی رہائی کیلئے قطر کے ذریعے مذاکرات کا انتظار کیا جارہا ہے۔

ایک امریکی اہلکار نے کہا کہ قطر کی حکومت اس معاملے میں بہت مددگار رہی ہے لیکن انہوں نے غزہ پر اسرائیل کی بمباری اور وہاں بڑھتے ہوئے انسانی بحران کے پیش نظر معاہدے تک پہنچنے میں مشکلات کا ذکر بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہسپانوی وزیر نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیااسپین کی سماجی انصاف کی وزیر ایونی بلارا نے فلسطینیوں پر ہونے والی بربریت پر اسرائیل پر پابندیوں اور سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے اقوام متحدہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف آواز اٹھا دینیویارک : مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے دفاع کا جواز غیرقانونی اور غیر اخلاقی ہے، اسرائیل فلسطین پر قابض ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے اقوام متحدہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف آواز اٹھا دینیویارک : مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے دفاع کا جواز غیرقانونی اور غیر اخلاقی ہے، اسرائیل فلسطین پر قابض ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی جھنڈے کا رنگ پہننے پر اسرائیلی اہلکار بھارتی میزبان پر برس پڑا، ویڈیواسرائیل اور اس کے فوجی اہلکلار ان دنوں کافی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور ان کے سر پر صرف فلیسطین اور حماس سوار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی جھنڈے کا رنگ پہننے پر اسرائیلی اہلکار بھارتی میزبان پر برس پڑا، ویڈیواسرائیل اور اس کے فوجی اہلکلار ان دنوں کافی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور ان کے سر پر صرف فلیسطین اور حماس سوار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا, غزہ کے پناہ گزین کیمپ ...اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا ، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار ہو گئی ۔عالمی سفارتی کوششیں بھی اسرائیلی بربریت کو کم نہ کر سکیں ، غزہ میں اسرائیلی فضائیہ نے 24 گھنٹے کے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »