خدارا !! مزید قتل عام کا انتظار نہ کریں، غزہ کے ڈاکٹر کی اپیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ : اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اسپتال پر کی جانے والی بمباری سے انسانیت بھی شرما گئی، اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے عالمی طاقتوں سے التجا کی ہے کہ خدارا لوگوں کو مارنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے الشفاء اسپتال کے ایک...

غزہ : اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اسپتال پر کی جانے والی بمباری سے انسانیت بھی شرما گئی، اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے عالمی طاقتوں سے التجا کی ہے کہ خدارا لوگوں کو مارنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔

سفید کمبلوں میں لپٹی ہوئی لاشوں کے ایک ڈھیر میں گھرے ہوئے ڈاکٹر محمد غونیم نے عرب نیوز کو بتایا کہ یہ واقعی نسل کشی ہے بین الاقوامی انسانی قانون کے مطابق ہسپتال کو ایک محفوظ جگہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ کہ یہ بے گھر اور زخمی لوگوں کے لیے ایک پناہ گاہ ہے۔ ڈاکٹر غونیم نے التجا کی کہ ہمارے پاس ابھی صرف پانچ اہم ہسپتال کام کر رہے ہیں اور وہ آئندہ چند گھنٹوں میں علاج معالجے کی خدمات فراہم کرنے سے قاصر ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےواشنگٹن : فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے، جس میں مظاہرین غزہ پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےواشنگٹن : فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا کا غم وغصہ بڑھنے لگا، دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہے، جس میں مظاہرین غزہ پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راہول گاندھی کی غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمتنئی دہلی : کانگرس رہنما راہول گاندھی نے غزہ میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین میں انتشارکاسلسلہ اب بند ہوجاناچاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راہول گاندھی کی غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمتنئی دہلی : کانگرس رہنما راہول گاندھی نے غزہ میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین میں انتشارکاسلسلہ اب بند ہوجاناچاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا, غزہ کے پناہ گزین کیمپ ...اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا ، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار ہو گئی ۔عالمی سفارتی کوششیں بھی اسرائیلی بربریت کو کم نہ کر سکیں ، غزہ میں اسرائیلی فضائیہ نے 24 گھنٹے کے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غزہ کے پناہ گزین کیمپ پرحملہ،مزید 433 فلسطینی شہیداسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ تھم نہ سکا ، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار ہو گئی ۔عالمی سفارتی کوششیں بھی اسرائیلی بربریت کو کم نہ کر سکیں ، غزہ میں اسرائیلی فضائیہ نے 24 گھنٹے کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »