فلسطینی جھنڈے کا رنگ پہننے پر اسرائیلی اہلکار بھارتی میزبان پر برس پڑا، ویڈیو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل اور اس کے فوجی اہلکلار ان دنوں کافی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور ان کے سر پر صرف فلیسطین اور حماس سوار ہے۔

غزہ میں بدترین جنگی جرائم کے مرتکب اسرائیل کے انٹیلی جنس اسپیشل فورسز کے اہلکار فیڈرک نے بھارتی میزبان کی ساڑھی کو فلسطینی جھنڈا سمجھ لیا اور اس پر برس پڑا۔

اسرائیلی حکومت اور ان کی فوج کس قدر جارحیت پسندی کی طرف راغب ہے وہ بھارتی اینکر کی اس ویڈیو سے صاف نظر آرہا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی چینل کی وائرل ویڈیو میں اسرائیلی انٹیلی جنس اسپیشل فورسز کے اہلکار نے اینکر سے کہا کہ آپ فلسطینی پرچم والا لباس پہنے ہوئے ہیں۔ انھوں نے میزبان کو انتباہ دیا کہ مگر جان لیں کہ اسرائیلی پرچم غالب رہے گا، اسی لیے میں نے نیلے اور سفید رنگ کا لباس پہنا ہے۔

پروگرام کی میزبانی کرنے والی شریا ڈھونڈیل نے اسرائیلی کو بتایا کہ یہ ساڑھی ہے اور یہ میری دادی کی ہے، اگر وہ آج زندہ ہوتیں تو 105 برس کی ہوتیں، اپنی دادی کی سالگرہ منانے کے لیے دادی کی یہ سرخ اور سبز ساڑھی پہنی ہے۔اسرائیلی اہلکار نے ٹوکا کہ یہ کسی اور موقع کے لیے سنبھال کر رکھیں تو میزبان نے بھی ترکی بہ ترکی جواب دیا کہ میں کسی کے کہنے پر نہیں چلتی۔

اینکر شریا ڈھونڈیل نے اسرائیلی اہلکار کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ مجھے کیا پہننا ہے میں جانتی ہوں، اگر ایک مؤقف اسرائیل کا ہے تو دوسرا غزہ کا بھی ہے۔ میں صرف سچ بیان کرتی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو چوری کہتے ہیں، ترک وزیرخارجہترک وزیرخارجہ حاقان فیدان نے اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی سرزمین پر قبضے کے حوالے سے کہا ہے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو چوری کہتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو چوری کہتے ہیں، ترک وزیرخارجہترک وزیرخارجہ حاقان فیدان نے اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی سرزمین پر قبضے کے حوالے سے کہا ہے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو چوری کہتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساڑھی کو فلسطینی پرچم سمجھنے پربھارتی اینکر نے اسرائیلی اہلکار کو جھاڑ پلادینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ساڑھی کو فلسطینی پرچم سمجھنے پربھارتی اینکر نے اسرائیلی اہلکار کو جھاڑ پلادی، ہوا کچھ یوں کہ اسرائیلی انٹیلی جنس اسپیشل فورسز کے اہلکارنے بھارتی ٹی وی کی میزبان کے کپڑوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ آپ فلسطینی پرچم والا لباس پہنے ہوئے ہیں مگر جان لیں کہ اسرائیلی پرچم غالب رہے گا۔ میزبان نے اسرائیلی اہلکار کو جواب...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد صلاح بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بول پڑےمحمد صلاح نے اسرائیلی بربریت پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ قتل و غارت بند ہونی چاہیے، الاہلی اسپتال پر ہونے والے حملے کے مناظر دل دہلا دینے والے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »