فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو چوری کہتے ہیں، ترک وزیرخارجہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان نے اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی سرزمین پر قبضے کے حوالے سے کہا ہے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو چوری کہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترک وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ حاکمیت پسند طاقتوں نے اپنے میڈیا اثر و رسوخ سے تنازع کو دھندلا کر دیا۔ اب اس تنازع کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔انھوں نے کہا کہ دنیا نے توجہ نہ دی تو اس جنگ سے بڑی جنگ جنم لے سکتی ہے۔ عالمی برادری 1967 کی سرحدوں پرمبنی دو ریاستی حل کیلئے اقدامات کرے۔

حاقان فیدان نے مزید کہا کہ یروشلم کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنایا جائے، اس سے قبل ترک وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ بھی کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو چوری کہتے ہیں، ترک وزیرخارجہترک وزیرخارجہ حاقان فیدان نے اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی سرزمین پر قبضے کے حوالے سے کہا ہے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو چوری کہتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کے حامی امریکی چینل نے3 مسلمان اینکرز کو معطل کردیاغزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوران اب تک فرائض انجام دینے والے 12 صحافی جاں بحق ہوچکے ہیں، صحافتی تنظیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی جارحیت سات دن میں 724 بچوں کی زندگیاں نگل گئی، ہر طرف دل دہلا دینے والے مناظرغزہ : اسرائیلی جارحیت سات دن میں 724 بچوں کی زندگیاں نگل گئی، غزہ میں بے بس ولاچار لوگ آتی جاتی ایمبولینس کو ننھی لاشیں تھما رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی جارحیت سات دن میں 724 بچوں کی زندگیاں نگل گئی، ہر طرف دل دہلا دینے والے مناظرغزہ : اسرائیلی جارحیت سات دن میں 724 بچوں کی زندگیاں نگل گئی، غزہ میں بے بس ولاچار لوگ آتی جاتی ایمبولینس کو ننھی لاشیں تھما رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے'؛ امریکی میک اپ آرٹسٹ کا اسرائیلی خاتون کو جوابہُدیٰ قطان نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر آواز اُٹھائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی حمایت پر اسرائیل کی امریکی ماڈل گگی حدید کو دھمکیگگی حدید نے انسانی المیے پر سخت موقف اپناتے ہوئے اسرائیلی حکومت کی ظالمانہ کارروائیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »