شعیب ملک نے تبریز شمسی کے جوتے سے کال ملانے کی کہانی بتا دی!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک نے تبریز شمسی کی جانب سے جوتے سے کال ملانے کی کہانی بتا دی، سابق آل راؤنڈر نے بتایا کہ یہ ان کی اور عمران طاہر کی اسٹوری ہے۔

اے اسپورٹس کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ تبریز شمسی بہت اچھے انسان بھی ہیں اور اچھے بولر بھی ہیں ان کی حس مزاح کافی اچھی ہے۔ وہ جان لگا کر بولنگ کرتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ جوتے کے نیچے جو نیلز لگے ہوتے ہیں لیفٹ آرم لیگ اسپنر انھیں اس طرح استعمال کرتے ہیں جیسے کہ وہ نمبرز ڈائل کررہے ہیں۔ اسپنر کی سب سے اہم چیز یہ ہے کہ اسے پہلے پچ کا تجزیہ کرنا ہوتا ہے اور اس کے بعد بیٹر کا تجزیہ کرنا ہوتا ہے کہ وہ کس طرف زیادہ اچھے شارٹس کھیل رہا ہے۔ وہ اگر اپنے مخصوص دن پر آف سائیڈ پر اچھا کھیل رہا ہے تو اسے بیچ میں اسٹمپس میں بال کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب ملک نے تبریز شمسی کے جوتے سے کال ملانے کی کہانی بتا دی!پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک نے تبریز شمسی کی جانب سے جوتے سے کال ملانے کی کہانی بتا دی، سابق آل راؤنڈر نے بتایا کہ یہ ان کی اور عمران طاہر کی اسٹوری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سحری پر بلایا تو اعظم خان کتنے انڈے پراٹھے کھاگئے؟ شعیب ملک نے بتادیاقومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے معین خان کے صاحبزادے اور قومی کرکٹر اعظم خان کی خوراک سے متعلق دلچسپ کہانی بیان کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کو بابر سے معلق یہ بات نہیں کرنی چاہیے تھی، محمد یوسفمحمد یوسف کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کو ورلڈ کپ کے دوران شعیب ملک کی کپتانی سے متعلق بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے مطالبہ؛ یوسف نے ’’شعیب ملک‘‘ کو تنقید کا نشانہ بناڈالاورلڈکپ ایونٹ کے دوران آل راؤنڈر کو ایسا مطالبہ نہیں کرنا چاہیے تھا، سابق کرکٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2018 سے 2022 کی تباہی نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں ، مریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کا کہناہے کہ 2018 سے 2022 کی تباہی نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں ،نوازشریف نے 2016 میں آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل کیا، معیشت چلائی اور مہنگائی بھی نہ ہونے دی، پاکستان کی تاریخ کا واحدآئی ایم ایف پروگرام صرف وزیراعظم نوازشریف نے پورا کیا اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”بابراعظم کو کپتانی چھوڑدینی چاہیے اور ۔۔۔“سابق کپتان شعیب ملک کھل کر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست پر آل راو¿نڈر شعیب ملک نے بابراعظم سے کپتانی چھوڑنے کا مطالبہ کردیا ہے۔مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ بابراعظم کو قیادت کی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونا چاہیے اور بطور بیٹر کھیلنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی یہ رائے دی تھی کہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »