اسرائیلی جارحیت سات دن میں 724 بچوں کی زندگیاں نگل گئی، ہر طرف دل دہلا دینے والے مناظر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ : اسرائیلی جارحیت سات دن میں 724 بچوں کی زندگیاں نگل گئی، غزہ میں بے بس ولاچار لوگ آتی جاتی ایمبولینس کو ننھی لاشیں تھما رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ننھے فلسطینی بھی اسرائیل کی جہنم سے گزر کرجنت میں ہونے لگے، صہیونی جارحیت نے غزہ میں 7 دن میں 724 بچوں کی زندگیاں نگل لیں۔

ایک دن بعد فلسطینی کی بیٹی کی سالگرہ تھی اور تحفہ ملنےسے پہلے اس کو اسرائیلی بمباری سے موت مل گئی، یہ باپ پوچھ رہا ہے کہ اب میں تحفے کا کیا کروں گا؟ الشفا اسپتال کا ڈاکٹر بھی کرب سے گزررہا ہے، اس کے سامنے بیٹے کی لاش لائی گئی ہے، جو گھروالوں سمیت اسرائیلی بمباری کا نشانہ بنا ہے، اس کو ابھی اپنے زخمی گھر والوں کا علاج کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی جارحیت سات دن میں 724 بچوں کی زندگیاں نگل گئی، ہر طرف دل دہلا دینے والے مناظرغزہ : اسرائیلی جارحیت سات دن میں 724 بچوں کی زندگیاں نگل گئی، غزہ میں بے بس ولاچار لوگ آتی جاتی ایمبولینس کو ننھی لاشیں تھما رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے بڑھ گئیاسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ ساڑھے 9 ہزار کے قریب لوگ زخمی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے بڑھ گئیاسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ ساڑھے 9 ہزار کے قریب لوگ زخمی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'اَن فالو کرنے کا وقت آگیا ہے': عاطف اسلم کو فلسطین کی حمایت پرشدید تنقید کا سامناغزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ پر بڑے زمینی حملے کیلئے کمر کس لیاسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کے شمال میں موجود فلسطینی جنوب کی طرف چلے جائیں، شمالی غزہ میں اہم فوجی سرگرمیاں ہونے والی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ پر بڑے زمینی حملے کیلئے کمر کس لیاسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کے شمال میں موجود فلسطینی جنوب کی طرف چلے جائیں، شمالی غزہ میں اہم فوجی سرگرمیاں ہونے والی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »