'اَن فالو کرنے کا وقت آگیا ہے': عاطف اسلم کو فلسطین کی حمایت پرشدید تنقید کا سامنا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی

نگراں وزیراطلاعات اور مونس الہی آمنے سامنے؛ الزامات کی بوچھاڑگلشن معمار؛ ڈاکوؤں نے صحافی کو اہلخانہ سمیت لوٹ لیاکراچی؛ رات گئے تیزہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش، متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطلپی آئی اے نے بینکوں سے مزید ساڑھے7 ارب روپے قرضے کی سہولت مانگ لیاسرائیل نے بچوں، خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کردیں، صدرِمملکتجناح ٹرمینل پرمعذوری کا دھوکا دے کر 39 آئی فونزاسمگل کرنے کی کوشش ناکامامریکا؛ ڈانس پارٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 3 زخمیمزید اردو خبریںپاکستان سمیت...

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر عاطف اسلم کا پیغام بھی سامنے آگیا ہے، عاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ ‘ہزاروں معصوم فلسطینی عوام کی جانوں کے ضیاع کا بہت دُکھ ہے’۔گلوکار نے کہا کہ ‘اس مشکل وقت میں، آئیں مل کر ساتھ کھڑے ہو جائیں، اللہ پاک اپنا رحم فرما’۔اس پوسٹ پر جہاں عاطف اسلم کے مسلمان مداحوں نے فلسطین کی آزادی کے لیے آواز اُٹھائی تو وہیں بھارتی صارفین گلوکار کا یہ پیغام دیکھ کر آگ بگولا ہوگئے اور شدید تنقید کرتے ہوئے عاطف اسلم کو...

عاطف اسلم کی پوسٹ کے بعد، بھارتی مداحوں نے اُنہیں انسٹاگرام سے اَن فالو کرتے ہوئے اسرائیل کی حمایت کی۔ واضح رہے کہ فلسطینی حریت پسند تنظیم حماس کے اسرائیل پر تاریخی اور حیران کن حملے کے بعد اسرائیلی افواج کی مشتعل ہوکر ہفتے سے غزہ پر بمباری جاری ہے، اسرائیلی افواج بلاامتیاز رہائشی عمارتوں، خواتین اور بچوں کو بھی نشانہ بنارہی ہیں جس کے سبب ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔مصباح الحق نے بھی ٹیم میں تبدیلی کا مشورہ دیدیانگراں وزیراطلاعات اور مونس الہی آمنے سامنے؛ الزامات کی بوچھاڑ

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیم کیلئے کھیلنے والے ہی باہر ہوجاتے ہیں، اظہرعلی بھی بول پڑےآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم کیلئے کھیلنے والے ہی باہر ہوجاتے ہیں، اظہرعلی بھی بول پڑےآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب ذمہ داری لینے کا وقت آیا تو بابر چلتے بنے! محمد عامر کی تنقیدمحمد عامر نے بابر اعظم کی کاکردگی کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب ذمہ داری لینے کا وقت آیا تو بابر اعظم میدان چھوڑ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب ذمہ داری لینے کا وقت آیا تو بابر چلتے بنے! محمد عامر کی تنقیدمحمد عامر نے بابر اعظم کی کاکردگی کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب ذمہ داری لینے کا وقت آیا تو بابر اعظم میدان چھوڑ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا آپریشن مکمل طور پر بند ہونے کا خدشہپی آئی اے کا بحران بدترین صورتحال اختیار کرگیا، آپریشن مکمل بند ہونے کا خدشہ ہے، ادارے کو کو فوری7 ارب روپے کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امام الحق کو ڈراپ کرکے بابر اعظم خود اوپن کریں، عامر سہیلسابق کرکٹر اور چیف سلیکٹر عامر سہیل نے اگلے میچوں میں اسامہ میر کو کھلانے کا مشورہ دیتے ہوئے امام کو بھی ڈراپ کرنے کی تجویز دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »