پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا

کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیاتفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملےکی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اسرائیلی حملے کے نتیجے میں سیکڑوں افراد کی اموات ہوئیں۔

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ بین الاقوامی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری و محاصرے کو فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کرتےہیں، بین الاقوامی برادری سے اسرائیلی کارروائیاں فوری روکنےکے اقدامات کا مطالبہ بھی کرتے ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیل کی اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی پر مسلم رہنما پھٹ پڑےغزہ : ترکیہ ، مصر ، قطر ، یو اے ای سمیت دیگر مسلم ممالک نے اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، پاکستان سمیت دیگر مملک کی شدید مذمتحملہ ناجائز اور غیر قانونی ہے، جسٹن ٹروڈو / اردن، ایران، ترکیہ، مصر و دیگر ممالک کی بھی حملے کی شدید مذمت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی اداکار رض احمد کا غزہ پر اسرائیلی بمباری بند کروانے کا مطالبہپاکستانی نژاد برطانوی اداکار رِض احمد نے اسرائیلی حملوں کی شدید ردعمل دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے شہریوں پر اسرائیل کی اندھا دھند بمباری بند کروائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی اداکار رض احمد کا غزہ پر اسرائیلی بمباری بند کروانے کا مطالبہپاکستانی نژاد برطانوی اداکار رِض احمد نے اسرائیلی حملوں کی شدید ردعمل دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے شہریوں پر اسرائیل کی اندھا دھند بمباری بند کروائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئیغزہ : العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، جن میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »