غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، پاکستان سمیت دیگر مملک کی شدید مذمت

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حملہ ناجائز اور غیر قانونی ہے، جسٹن ٹروڈو / اردن، ایران، ترکیہ، مصر و دیگر ممالک کی بھی حملے کی شدید مذمت

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 فلسطینی شہیدانڈونیشیا کی تکنیکی ٹیم جہاز کی مرمت کیلیے پاکستان پہنچ گئیپی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار خاتون بولنگ کوچ کا تقررجامعہ کراچی؛ نئے تعلیمی سیشن کیلیے فیسوں میں 30 فیصد اضافہآؤٹ ہونے پر غصہ، آئی سی سی نے افغان اوپنر کی سرزنش کردیبیلجیئم میں سویڈن کے 2 شہریوں کو گولیاں مارکر ہلاک کردیا گیااسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم اسپتال پر فضائی حملے میں 500 سے زائد افراد شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں، جس پر پاکستان سمیت دیگر ممالک نے...

پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اسرائیل کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نہتے عوام اور اسپتالوں کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملہ “خوفناک اور قطعی طور پر ناقابل قبول” اور ناقبل معافی ہے۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ غزہ کے اسپتال پر حملہ “اسرائیل کے حملوں کی تازہ ترین مثال ہے جو بنیادی انسانی اقدار سے مبرا ہے۔” اردگان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر لکھا، “میں پوری انسانیت سے غزہ میں ہونے والے ظلم کو روکنے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کرتا ہوں۔”

بیان میں فلسطینی عوام کو بین الاقوامی تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور غزہ میں جاری جنگ کو روکنے کے لیے فوری طور پر کوششوں میں شامل ہونے پر زور دیا۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہاگری نے کہا کہ اسپتال میں ہونے والی اموات کے بارے میں ابھی تک کوئی تفصیلات نہیں ہیں: “ہم تفصیلات حاصل کر کے عوام کو درست اعداد و شمار دیں گے‘۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے کہا کہ غزہ کے اندر سے فائر کیے گئے راکٹوں کا ایک راکٹ اسپتال کے قریب سے گزرا جس وقت اسے نشانہ بنایا گیا۔ متعدد ذرائع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'اَن فالو کرنے کا وقت آگیا ہے': عاطف اسلم کو فلسطین کی حمایت پرشدید تنقید کا سامناغزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی اداکار رض احمد کا غزہ پر اسرائیلی بمباری بند کروانے کا مطالبہپاکستانی نژاد برطانوی اداکار رِض احمد نے اسرائیلی حملوں کی شدید ردعمل دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے شہریوں پر اسرائیل کی اندھا دھند بمباری بند کروائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی اداکار رض احمد کا غزہ پر اسرائیلی بمباری بند کروانے کا مطالبہپاکستانی نژاد برطانوی اداکار رِض احمد نے اسرائیلی حملوں کی شدید ردعمل دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے شہریوں پر اسرائیل کی اندھا دھند بمباری بند کروائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی غزہ کے اسپتال پر بم باری، لمحوں میں 800 سےزائد فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج اسپتال پر تازہ حملے میں 800 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس کا واقعے پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سےتجاوز کرگئی۔شہدا میں ایک ہزار سے زیادہ خواتین، نو سو چالیس سے زیادہ بچے شامل ہیں۔ اسرائیلی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 فلسطینی شہیدفضائی حملے میں غزہ شہر کے العہلی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ پر بڑے زمینی حملے کیلئے کمر کس لیاسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کے شمال میں موجود فلسطینی جنوب کی طرف چلے جائیں، شمالی غزہ میں اہم فوجی سرگرمیاں ہونے والی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »