9 مئی واقعات کے ملزمان نے فوجی عدالت میں ٹرائل کی استدعا کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: 9 مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث 9 ملزمان نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے فوجی عدالت میں ٹرائل کی استدعا کر دی

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی۔

درخواست گزاروں نے کہا کہ ہمیں ملٹری اتھارٹی سے انصاف کا مکمل یقین ہے، سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے مقدمے کے متاثرہ فریق ہیں لہٰذا ہمیں مقدمے میں فریق بنائے۔دوسری جانب 9 مئی سے متعلق فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا۔حکومت کی متفرق درخواست کے مطابق 9 اور 10 مئی کے واقعات کی روشنی میں 102 افراد گرفتار کیے گئے جن کے انصاف کے حق کیلیے فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع کیا گیا، زیرِ حراست افراد کے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹرائل کیا...

متفرق درخواست میں کہا گیا کہ فوجی ٹرائل کے بعد سزا یافتہ قانون کے مطابق سزاؤں کے خلاف متعلقہ فورم سے رجوع کر سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی کے ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع، سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا ...لاہور:  9 مئی واقعات میں ملوث شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہوگیا.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروعسویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریری جواب میں حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ 9 مئی واقعات میں ملوث سویلینز کا ٹرائل شروع ہوچکا ہے۔ تحریری جواب کے مطابق ملزمان کے مفادات کے تحفظ کے لیے یہ ضروری ہے کہ ان کے ٹرائل کیے جائیں،...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کو خدیجہ شاہ سے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کو  تحریک انصاف کی  رہنما خدیجہ شاہ سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔'جیو نیوز ' کے مطابق  انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج عبہرگل نے 9 مئی کو کیے جانے والے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت کی جس میں پولیس نےخدیجہ شاہ سےتفتیش کے لیے عدالت سے اجازت طلب کی۔جس پر عدالت نےجیل میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہو گیا، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہو گیا، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے متفرق درخواست میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے آگاہ کیا،وفاقی حکومت کی متفرق درخواست میں کہا گیا ہے کہ 9 اور 10مئی کے واقعات کی روشنی میں 102افراد گرفتار کئے،گرفتار...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت نے ابتدا ہی میں نیوزی لینڈ کے اوپنرز اُڑا دیےآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں میزبان بھارت نے ابتدا ہی میں نیوزی لینڈ کی 2 وکٹیں گرا کر میچ پر اپنی گرفت بڑھا دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت نے ابتدا ہی میں نیوزی لینڈ کے اوپنرز اُڑا دیےآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں میزبان بھارت نے ابتدا ہی میں نیوزی لینڈ کی 2 وکٹیں گرا کر میچ پر اپنی گرفت بڑھا دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »