ورلڈ کپ: بھارت نے ابتدا ہی میں نیوزی لینڈ کے اوپنرز اُڑا دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں میزبان بھارت نے ابتدا ہی میں نیوزی لینڈ کی 2 وکٹیں گرا کر میچ پر اپنی گرفت بڑھا دی ہے۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیون کانوے اور ول ینگ نے اننگ شروع کی تاہم ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے۔ صرف 9 رنز کے مجموعے پر محمد سراج نے ڈیون کانوے کو کھاتہ کھولے بغیر ائیر کے ہاتھوں کیچ کرا دیا۔ اگلی وکٹ 19 کے مجموعی اسکور پر گری جب محمد شامی نے دوسرے اوپنر ول ینگ کو بولڈ کرکے پویلین بھیج دیا۔ انوہں نے 17 رنز بنائے۔اس سے قبل ٹاس جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ کل ٹریننگ سے اندازہ ہوا کہ رات میں اوس پڑے گی۔ ہمیں جیت کا تسلسل برقرار رکھنا ضروری ہے لیکن ہر دن نیا ہوتا ہے اور...

گزشتہ ورلڈ کپ کی رنر اپ نیوزی لینڈ اب تک دفاعی چیمپئن انگلینڈ، نیدر لینڈ، بنگلہ دیش اور افغانستان کو ہرا چکی ہے جب کہ دو بار کی عالمی چیمپئن میزبان بھارت نے روایتی آسٹریلیا، پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کو شکست سے دوچار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: بھارت نے ابتدا ہی میں نیوزی لینڈ کے اوپنرز اُڑا دیےآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں میزبان بھارت نے ابتدا ہی میں نیوزی لینڈ کی 2 وکٹیں گرا کر میچ پر اپنی گرفت بڑھا دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 9 رنز پر گرگئیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں میزبان بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ، بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیادھرم شالا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر مخالف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی۔ کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو کم سکور پر آوٹ کر کے ہدف کا تعاقب کریں گے۔ جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ہدف کا تعاقب کر سکتے ہیں اس لئے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: صبر آزما انتظار کے بعد پاکستان کو لگا تار دو آسٹریلوی وکٹ مل گئیںون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف طوفانی بیٹنگ جاری ہے اور دونوں اوپنرز نے سنچریاں مکمل کر لی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: صبر آزما انتظار کے بعد پاکستان کو لگا تار دو آسٹریلوی وکٹ مل گئیںون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف طوفانی بیٹنگ جاری ہے اور دونوں اوپنرز نے سنچریاں مکمل کر لی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا آج کڑا امتحان، بھارت کو ہرانا ہو گادھرم شالا (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کو آج کڑے امتحان کا سامنا ہے جسے آج مضبوط حریف بھارت کو ہرانے کیلئے سخت جدوجہد کرنا ہو گی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دونوں ٹیمیں آج دھرم شالا سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈیڑھ بجے ہی شروع ہو گا۔دونوں ٹیموں کو سخت مقابلہ درپیش ہو گا جس کی وجہ ورلڈ کپ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »