افغانستان پر پروپیگنڈا نہ کریں۔۔اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔۔مولوی امیر خان متقی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان پر پروپیگنڈے کرنے کے بجائے اپنی آنکھوں سےدیکھیں۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کردہ خبر کے مطابق افغان وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب افغانستان میں امن ہے، حکومت مضبوط ہے، پوری دنیا سے لوگ آ سکتے ہیں اور سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ او آئی سی کانفرنس کا یہ فائدہ ہوا ہے کہ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ سےبراہ راست رابطہ ہوا ہے۔

افغانستان کو پروپیگنڈے کے بجائے اپنی آنکھوں سےدیکھیں۔ اب وہاں امن ہے، حکومت مضبوط ہے، پوری دنیا سے لوگ آ سکتے ہیں، سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ او آئی سی کانفرنس کا یہ فائدہ ہوا ہے کہ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ سےبراہ راست رابطہ ہوا ہے۔ افغان وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کی گفتگو

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان نے داعش پر کنٹرول کیا ہے، امیر خان متقیافغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ افغانستان نےہرکسی سےزیادہ داعش پر کنٹرول کیاہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان اور خطے کی صورتحال پر بڑے فیصلے متوقع او آئی سی اجلاس آج ہوگاافغانستان اور خطے کی صورتحال پر بڑے فیصلے متوقع، او آئی سی اجلاس آج ہوگا Pakistan Emergency OIC_OCI Meeting Situation Afghanistan Today OICinPakistan OIC4Afg GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی صورتحال پر OIC کا غیر معمولی اجلاس آج ہوگا - ایکسپریس اردواجلاس میں افغانستان میں جنم لیتے انسانی المیہ اورمعاشی و اقتصادی بحران پر تبادلہ خیال ہوگا جس میں پاکستان طالبان کے لئیے غیر معمولی پیسے مانگے گا۔ پاکستان لازمی بھیک مانگے گا اس مقصد کے لیے عمران نیازی کشکولی کو فوج نے اس لئے منتخب کیا ہے کشمیر پر ہاتھوں کازنجیر اوررسمی خاموشی ہوگی یاجہاد کیلئے چندہ بھی مانگا جائیگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آج پوری دنیا افغانستان بحران پر ہماری ہم آواز ہے : سینیٹر فیصل جاویدآج پوری دنیا افغانستان بحران پر ہماری ہم آواز ہے :، سینیٹر فیصل جاوید Read News Islamabad OIC_OCI Afghanistan Today OICinPakistan OIC4Afg GovtofPakistan MediaTalk FaisalJavedKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

او آئی سی اجلاس:افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے پر اتفاقاسلام آباد:(دنیا نیوز)اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی ) کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں افغانستان کے لئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے،انسانی ہمدردی کی بنیاددوں پر ٹرسٹ فنڈ بنانے اور اقوام متحدہ کے ساتھ مشترکہ کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ افغانستان کو فوری طور پے تسلیم کیا جاے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاسافغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس جان کی امان پاتے ہوئے فقط ایک فقرہ بھارت کے قبضے میں رکھے کشمیر کے بارے میں بھی لکھنا ضروری سمجھتا ہوں javeednusrat OIC_OCI Kashmir PMOIndia GovtofPakistan javeednusrat OIC_OCI PMOIndia GovtofPakistan آپ بصد شوق لکھیں، یہاں کونسا اثر ہونا ہے، لیکن مجھے یاد نہیں کہ آپ نے کبھی ن لیگ کے دور میں حکمرانوں کے کشمیریوں کے بارے رویے پر کچھ لکھا ہو، یا کبھی مودی، جندال سے ملاقات اور کشمیری رہنماؤں سے ملاقات سے انکار کے متعلق بھی لکھا ہو، جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے javeednusrat OIC_OCI PMOIndia GovtofPakistan May it be west or Islamic block,the fact remains that the parameters for economic & political support are strategic-based, not humanitarian. OIC is selective and limited as per these parameters. Still it will be a great service if Afghan people get some relief due to this effort.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »