افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس جان کی امان پاتے ہوئے فقط ایک فقرہ بھارت کے قبضے میں رکھے کشمیر کے بارے میں بھی لکھنا ضروری سمجھتا ہوں javeednusrat OIC_OCI Kashmir PMOIndia GovtofPakistan

ہے کہ اسلام کے نام پر قائم ہوئے پاکستان کی ریاست،حکومت اور عوام یکسو ہوکر دنیا بھر میں پھیلے مسلمانوں کی فکر میں مسلسل مبتلا رہتے ہیں۔کاش یہ دعویٰ مبنی بر حقیقت ہوتا۔

مذکورہ دعویٰ پر سوال اٹھانے کی جسارت اس لئے کی ہے کہ چند دہائیاں قبل تک قائم رہے برطانوی ہند کا ایک علاقہ برما بھی ہوتا تھا۔رنگون اس کا دارالحکومت تھا جہاں ایک مشہور فلمی گیت کا پیا بھی چلاگیا تھا اور وہاں سے فون کرکے اپنی محبوبہ کو بتاتا کہ ’’تری یاد ستاتی ہے ‘‘۔مغلیہ سلطنت کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو بھی اپنی معزولی کے بعد زندگی کے آخری ایام وہاں بسر کرنا پڑے تھے۔ برما کو اب میانمار کہا جاتا ہے۔مذکورہ ملک کا جو حصہ بھارتی صوبہ آسام اور بنگلہ دیش سے ملحق یا سمندری راستے سے قریب پڑتا ہے...

افغانستان کو مذکورہ بالا تناظر میں کسی حد تک خوش نصیب تصور کرتا ہوں۔ وہ او آئی سی جو روہنگیا،کشمیر اور شام کے مسلمانوں کے لئے ایک لمحے کے لئے بھی فکر مند نہ ہوپائی افغانستان کے حالات سے گھبرا گئی ہے۔ آج سے چھ ماہ قبل ہی اگرچہ طالبان نے 20 برس کی طویل مزاحمت کے بعد دنیا کی واحد سپرطاقت کہلاتے امریکہ کو وہاں سے ذلت آمیز انداز میں بھاگنے کو مجبور کیا تھا۔غلامی کی زنجیریں توڑ دینے کے بعد طالبان کو مگر دریافت ہوا کہ ان کے پاس حکومت چلانے کے لئے سرمایہ ہی موجود نہیں۔سرکاری ملازموں کو تنخواہیں ادا...

اسلام کے نام پر قائم ہوئے پاکستان کی ریاست اور حکومت نے نہایت لگن سے لہٰذا او آئی سی کو قائل کرلیا ہے کہ اس کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اسلام آباد میں تین دن تک سرجوڑ کر بیٹھیں اور ایسی راہیں تلاش کریں جو افغان عوام کی بے پناہ اکثریت کو فاقہ کشی سے محفوظ کر پائیں۔اس ملک میں کاروبار حیات بحال ہو۔تعلیمی ادارے اور ہسپتال باقاعدگی سے چلیں۔ حالات کو قابو میں رکھنے والا سرکاری بندوبست عملی زندگی میں نظر آئے۔یہ تمام اہداف حاصل کرنے کے لئے اگرچہ سرمایہ درکار ہوگا۔کئی مسلمان ممالک مطلوبہ سرمایہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

javeednusrat OIC_OCI PMOIndia GovtofPakistan May it be west or Islamic block,the fact remains that the parameters for economic & political support are strategic-based, not humanitarian. OIC is selective and limited as per these parameters. Still it will be a great service if Afghan people get some relief due to this effort.

javeednusrat OIC_OCI PMOIndia GovtofPakistan آپ بصد شوق لکھیں، یہاں کونسا اثر ہونا ہے، لیکن مجھے یاد نہیں کہ آپ نے کبھی ن لیگ کے دور میں حکمرانوں کے کشمیریوں کے بارے رویے پر کچھ لکھا ہو، یا کبھی مودی، جندال سے ملاقات اور کشمیری رہنماؤں سے ملاقات سے انکار کے متعلق بھی لکھا ہو، جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پینٹاگون لیک دستاویزات میں امریکی بمباری میں ہزاروں شہریوں کے قتل کا انکشاف - ایکسپریس اردوبچوں سمیت معصوم شہریوں کے قتل پر کسی افسر یا اہلکار کا مواخذہ ہوا اور نہ ہی متاثرین کو زر تلافی ادا کیا گیا، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں افرادی قوت کی کمی کے باعث حکومت کا غیر ملکی کارکنوں کے قیام میں توسیع کا فیصلہسیول (رضا شاہ) جنوبی کوریا کی وزارت محنت اور روزگار  نے بتایا ہے کہ غیر ملکی کارکنوں کو جنوبی کوریا میں قیام کے لیے ایک سال کی توسیع دی جائے گی۔ وزارت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلاناسلام آباد:اسلامی ترقیاتی بینک نے افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔  اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نکاح کے وقت لاکھوں روپے کا مطالبہ، دلہا کی شادی ہال میں پٹائی، ویڈیو وائرلنکاح کے وقت لاکھوں روپے کا مطالبہ، دلہا کی شادی ہال میں پٹائی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu kam bura hua iskay sath.. should have been worse... Rasid27722335 ایسا ہئ کرنا چاہیے زبردست 👏👏 برصغیر ایسا ملک ہے جہاں 25 لاکھ کے جہیز پر ایک لاکھ حق مہر کہلاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا فائزر کے مقابلے میں موڈرنا ویکسین دل کی سوزش کا زیادہ باعث بنتی ہے؟کیا فائزر کے مقابلے میں موڈرنا ویکسین دل کی سوزش کا زیادہ باعث بنتی ہے؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آنگ سان سوچی کی عام قیدیوں کے لباس میں عدالت میں پیشی -میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد گرفتار ہونے والی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر جیل کا لباس پہنا کر لایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »