اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان PTIofficial GovtofPakistan OICInPakistan SMQureshiPTI PMImranKhan

ابراہیم طہٰ نے وزرائے خارجہ کے منعقدہ غیر معمولی اجلاس کے اختتام پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتائی۔انہوں نے کہا کہ افغان عوام گزشتہ 40 سال سے مصائب کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے غیرمعمولی اجلاس میں دنیا بھر کے نمائندگان نے شرکت کی۔

سیکریٹری جنرل او آئی سی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے افغان باشندوں کے لیے خاص اکاونٹ اوپن کیا ہے۔حسین ابراہیم طہٰ نے کہا کہ افغان باشندوں کی مدد کے لیے سعودی عرب اور پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں لڑکی کے قتل کا ملزم گرفتار، حسد میں قتل کرنے کا اعتراف - ایکسپریس اردومقتولہ صباءکی شہرت سے جلن ہوتی تھی اس وجہ سے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا، ملزم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیٹے کے ولیمے پر بھی مریم نواز کے جوتے اور کپڑے توجہ کا مرکزمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی دیگر تقریبات کی طرح ولیمے میں بھی جلوے بکھیرتی رہیں۔ لِنک: DailyJang MaryamNawaz junaidsafdarwedding
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کے بعد فہد مصطفیٰ کا بھی شوبز چھوڑنے کا عندیہگزشتہ روز شوبز سے کنارہ کشی کا اشارہ دینے والے عدنان صدیق کا ساتھ دینے فہد مصطفیٰ بھی میدان میں آگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بکا خیل: اکرم درانی کا PTI کے وزیر پر حملے کا الزامجے یو آئی کے رہنما اور کے پی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے الزام عائد کیا ہے کہ بنوں کی تحصیل بکا خیل میں پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر شاہ محمد خان نے 5 پولنگ اسٹیشنز پر دھاوا بولا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیااو آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا Read News PakistanHostingOIC OICinPakistan OIC4Afg SMQureshiPTI OIC_OCI ForeignOfficePk TeamSMQ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل جاری - ایکسپریس اردوخیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں شدید بدنظمی اور فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »