پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی: بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی: بلاول بھٹو زرداری MediaCellPPP BBhuttoZardari KPKElection

بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں اے این پی کے امیدوار کو پولنگ سے ایک دن قبل قتل کردیا گیا، مقتول کے ورثاء نے پی ٹی آئی وزیر پر الزام لگایا ہے مگر ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو رہی ۔

بلاول نے کہا کہ پشاور میں پی ٹی آئی والے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگاتے پکڑے گئے جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے پولنگ اسٹیشنز میں توڑپھوڑ ، خواتین سمیت پولنگ کے عملے پر حملوں کی خبریں بھی آئیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی، بلاول بھٹوپشاور میں پولنگ سے قبل پی ٹی آئی کے افراد بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگاتے پکڑے گئے، چیئرمین پیپلز پارٹی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرک: پولنگ سٹیشن پر فائرنگ پی ٹی آئی ایم این اے کے کزن جاں بحق03:47 PM, 19 Dec, 2021, اہم خبریں, جرم وانصاف, کرک: کرک کی تحصیل تخت نصرتی کے علاقہ فقیر خیل میں پولنگ اسٹیشن پر جھگڑا اور فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 4
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں اے این پی کے سٹی میئر کے امیدوار قتل - ایکسپریس اردوعمر خطاب شیرانی عوامی نیشنل پارٹی ڈی آئی خان کے صدر بھی تھے Pakistan ha Yahan k tamam idare naahiee or ghtiya hn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے ہوا بازی کی صنعت میں اہم سنگ میل عبور کرلیاکراچی : قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پاکستان کا پہلا ائیربس 320 کا سیمولیٹر حاصل کرلیا ، سیمولیٹر پائلٹس کی تربیت، کیلئے لازم ہے۔ پاک آئر لائنز کو بہت بہت مبارک ہو اور وہ افراد جنہوں نے اس لیٹر کو حاصل کرنے میں دن رات محنت کی اللہ پاک ان کی محنتوں کو قبول فرمائےاور ہمارے ملک کو جلد ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں شامل کرے آمین ثم آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کیلئے بڑی مشکل۔۔پی ٹی آئی کے دو بڑے کھلاڑی آپس میں الجھ پڑےوزیراعظم کیلئے بڑی مشکل۔۔پی ٹی آئی کے دو بڑے کھلاڑی آپس میں الجھ پڑے Tusssssssssssssssssssss corrupt insan joota joota Sham Sham Sham
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی دھماکا ۔۔پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کے والد بھی جاں بحقکراچی میں دھماکے کے نتیجے میں تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »