کرک: پولنگ سٹیشن پر فائرنگ پی ٹی آئی ایم این اے کے کزن جاں بحق

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرک: پولنگ سٹیشن پر فائرنگ ، پی ٹی آئی ایم این اے کے کزن جاں بحق

کرک: کرک کی تحصیل تخت نصرتی کے علاقہ فقیر خیل میں پولنگ اسٹیشن پر جھگڑا اور فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

نیو نیوز کے مطابق فائرنگ پی ٹی آئی ایم این اے شاہد کے ہوم اسٹیشن پر ہوئی۔ جاں بحق ہونے والے دونوں ایم این اے شاہد کے چچازاد بتائے جارہے ہیں۔ فائرنگ کے بعد پولنگ بند علاقے میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار سدہ۔۔خواتین پولنگ ایجنٹس لڑ پڑیں ۔۔پولنگ بندچار سدہ میں بلدیاتی الیکشن کے پولنگ کے موقع پر خواتین پولنگ ایجنٹس آپس میں لڑ پڑیںجس کی وجہ سے پولنگ بند کردی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بنوں: 3 پولنگ اسٹیشنز پر مسلح افراد کا حملہخیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے نرمی خیل میں رات گئے 3 پولنگ اسٹیشنز پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: پولنگ اسٹیشن پر پولیس اہلکار سمیت 2 زخمیپشاور میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول شاہ عالم پولنگ اسٹیشن میں بے نظمی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں دھکم پیل میں 1 پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن ۔۔پولنگ سٹیشن کے باہرراکٹ حملہے پی کے میں بلدیاتی الیکشن کے موقع پر خیبر بازار دخہ خیل میں پولنگ اسٹیشن کے باہر راکٹ فائر کیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جمرود: خواتین کی پولنگ روک دی گئیضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے گورنمنٹ خان مست کلی سفیر آباد میں قائم خواتین پولنگ اسٹیشن پر پولنگ روک دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کاپہلا مرحلہ:خیبرپختونخوا کے17اضلاع میں پولنگ کاعمل جاریانتخابات سے ایک روز قبل ہی ان 17 اضلاع میں سے تقریباً آدھے پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا تھا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »