جنید صفدر نوبیا ہتا دلہن کے ہمرا ہ ایسی جگہ پہنچ گئےدیکھ کر سب حیران

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنید صفدر نوبیا ہتا دلہن کے ہمرا ہ ایسی جگہ پہنچ گئے،دیکھ کر سب حیران

جنید صفدر نوبیا ہتا دلہن کے ہمرا ہ لاہوراوپن پولو چیمپئن شپ 2021 کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد سڈن ڈیتھ پر پانچویں چکر میں ٹیم باڑیز /بی این ٹو نے جیت لیا۔ فائنل کی خاص بات مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی اہلیہ کے ہمراہ آمد تھی۔یہ دیکھ کر کا فی لوگ ان کو شا دی کے بعد اتنی جلدی وہاں دیکھ کر حیران بھی رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق نوبیاہتا جوڑے نےمیچ دیکھا اور دوستوں سے شا دی کی مبارکبادیں بھی وصول کیں۔ اس کے ساتھ سا تھ عا م شہریوں سے بھی گھل مل...

یا د رہے کہ اس پو لو مقا بلے کے فائنل میں چوتھے چکر تک مقابلہ 5-5 گول سے برابر تھا، پانچویں چکر میں ٹیم باڑیز /بی این ٹو کی ٹیم نے گول کرکے چیمپئن شپ جیت لی۔لاہور اوپن پولوکا فائنل دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی بڑی تعداد موجودتھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

apni biwi lay k gaya tha na bhai , log kyon hairan ho gayay 😂

Sir/madam~ how much to publish this ?

اب انہیں بھی تو واردات ڈالنے کا موقع ملنا چاہئیے!

Inko dekh k lagata hai inko zabrdasti jora gia hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر اپنی نئی نویلی دلہن کو پولو میچ دکھانے لے گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اپنی اہلیہ کو پولو میچ دیکھانے لے گئے ۔  تفصیل کے مطابق پولو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوبیاہتا جنید صفدر اور عائشہ کی نئی تصویر منظر عام پرحال ہی میں شادی کرنے والے جنید صفدر اور اُن کی اہلیہ عائشہ سیف کو شادی کے بعد لاہور کے ایک پولو گراؤنڈ میں دیکھا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے الیکشن ۔۔انتخابی نشانات کے طور پر اصلی موٹرسائیکل اور ٹرالی ۔ویڈیو شیئراس ویڈیو کو ایک صارف نے شیئر کرکے لکھا کہ ’’بلدیاتی انتخابات کے امیدوار اپنے اپنے انتخابی نشان لٹکا کر تشہیر کررہے ہیں… یہ طریقہ پہلی بار دیکھا ہے۔‘
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

7500 15000 25000 اور 40000 کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کے لیے خوشخبریخزانہ ڈویژن نے 31 مارچ 2022 تک پرائز بانڈز کو تبدیل کرانے یا جمع کرنے کی توسیع دی ہے۔ ان انعامی بانڈز میں 7500 روپے، 15000 روپے 25000 اور 40000 روپے مالیت کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں 64 میں سے 44 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج آگئےپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز ہونے والے بلدیاتی الیکشن  کے پہلے مرحلے میں  مجموعی طور پر 64 نشستوں میں سے اب تک کپتان کے دور میں جس تیزی کے ساتھ ملک اوپر جارہا ہے مجھے ڈر ہے کہ کہیں نظام شمسی سے باہر ہی نہ نکل جائے😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان کے شکر گزار ہیں: سیکریٹری جنرل او آئی سیاسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کا کہنا ہے کہ کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان کے عوام اور حکومت کے شکر گزار ہیں۔ انڈین چاپلوسی کی وجہ سے کشمیری اور پاکستانی عوام تجھ پر لعنت بھیجتی ہے OIC_OCI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »