خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں 64 میں سے 44 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں 64 میں سے 44 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج آگئے KPKElection

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج میں اب تک جمعیت علماء اسلام ف کا پکڑا اب تک بھاری ہے جو 14 سیٹیں حاصل کر چکی ہے ، پاکستان تحریک انصاف 12 ، عوامی نیشنل پارٹی 6 ، مسلم لیگ ن تین ، تحریک اصلاحات پاکستان ایک سیٹ جیت چکی ہے جبکہ 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں ۔

گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع کی 64 تحصیل میں بلدیاتی انتخابات ہوئے ۔ قبائل اضلاع کے عوام تاریخ میں پہلی بار اپنےبلدیاتی نمائندے منتخب کرنے کیلئے گھروں سے نکلے اور ووٹ کاسٹ کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کپتان کے دور میں جس تیزی کے ساتھ ملک اوپر جارہا ہے مجھے ڈر ہے کہ کہیں نظام شمسی سے باہر ہی نہ نکل جائے😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی بلدیاتی الیکشن: بدنظمی کے واقعات نے سیاسی ماحول تلخ کردیاکے پی بلدیاتی الیکشن: بدنظمی کے واقعات نے سیاسی ماحول تلخ کردیا ARYNewsUrdu Hi پی ٹی آئی ہار کے خوف سے جانور بن چکی ہے پولیس اور دیگر حکومتی انتظامیہ سے مل کر تشدد ، جلاؤ گھیراؤ ، اغوا اور خون ریزی پر اُتر آئی ہے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی: بلاول بھٹو زرداریچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی پستیوں میں گرچکی ہے ۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاریپشاور: خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم گنتی جاری05:18 PM, 19 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور: خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے دوران پولنگ کا عمل ختم ہو گیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے نتائج ‏خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے نتائج ARYNewsUrdu Poti I ko jowao jaldi jaldi jo tm logon ka kam hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بکاخیل میں امن وامان کی خراب صورتحال کے سبب آج بلدیاتی انتخابات ملتوی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »