دنیا اور خطہ غیر مستحکم افغانستان کے متحمل نہیں ہوسکتے ہیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا اور خطہ غیر مستحکم افغانستان کے متحمل نہیں ہوسکتے ہیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ISPR COAS

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا اور خطہ ایک غیر مستحکم افغانستان کے متحمل نہیں ہوسکتے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ انہوں نے یہ بات امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ سے بات چیت کے دوران کہی جنہوں نے جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت پر اظہار تشکر کیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ سے ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بات چیت میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے الیکشن ۔۔انتخابی نشانات کے طور پر اصلی موٹرسائیکل اور ٹرالی ۔ویڈیو شیئراس ویڈیو کو ایک صارف نے شیئر کرکے لکھا کہ ’’بلدیاتی انتخابات کے امیدوار اپنے اپنے انتخابی نشان لٹکا کر تشہیر کررہے ہیں… یہ طریقہ پہلی بار دیکھا ہے۔‘
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

7500 15000 25000 اور 40000 کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کے لیے خوشخبریخزانہ ڈویژن نے 31 مارچ 2022 تک پرائز بانڈز کو تبدیل کرانے یا جمع کرنے کی توسیع دی ہے۔ ان انعامی بانڈز میں 7500 روپے، 15000 روپے 25000 اور 40000 روپے مالیت کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میٹریلز سائنس اور ڈیزائن: دنیا بھر میں نئے انقلاب کی دستک -جدید دنیا کی بنیادیں انہی ایجادات پر استوار ہیں جو میٹریلز سائنس کے ذریعے وجود میں آئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے معتمرین کے لیے ایک اور خوشخبری آگئی - ایکسپریس اردومسجد الحرام اور مسجد نبوی میں دو سال سے عائد کورونا پابندیوں میں تیزی سے نرمی کی جارہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دھماکے میں تباہ نجی بینک کے برانچ منیجر اور آپریشنل منیجر چھٹی پر تھےتباہ ہونے والے نجی بینک میں 13 افراد پر مشتمل عملہ تعینات تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات، پریذائیڈنگ افسر اور ان کے شوہر گرفتارپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات، پریذائیڈنگ افسر اور ان کے شوہر گرفتار arynewsurdu sham sham 🤭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »