او آئی سی اجلاس:افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے پر اتفاق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

او آئی سی اجلاس:افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے پر اتفاق

سیکرٹری جنرل او آئی سی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مندوبین نے شرکت کی، کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے شرکا کے شکر گزار ہیں،سیکریٹری جنرل او آئی سی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دوسری طرف وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ وزیراعظم نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ افغانستان میں طویل مدتی تعمیرنو اور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کیلئے اضافی طریقے تلاش کرے، افغانستان میں معیار زندگی کو بہتر بنانے اور معاشی انہدام سے بچنے کیلئے بین الاقوامی انسانی امداد کی فوری ضروری ہے۔

قبل ازی مہاجرین کے عالمی دن کے موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان ڈپٹی وزیر خارجہ شیر محمد عباس ستانکزئی کا کہنا تھا کہ افغانستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے عالمی برادری کو آگے آنا چاہیےبصورت دیگر ایک اور مہاجرین کا بحران پیدا ہوسکتا ہے جو خطے اور پوری دنیا کے لیے سنگین بحران ثابت ہوگا۔ عمران خان نے کہا کہ ہم مہاجرین کے ایک اور سیلاب سے نبردآزما ہونے کے متحمل نہیں ہو سکتے، مہاجرین کا مسئلہ پوری دنیا کا ہے۔ افغانستان کی صورت حال انتہائی سنگین، بینکنگ سسٹم جمود کا شکار ہے۔ کشمیر اور فلسطین کےعوام بھی ہماری طرف دیکھ رہےہیں، ہمیں ہر فورم پر کشمیر اور فلسطین کیلئے آواز اٹھانا ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

افغانستان کو فوری طور پے تسلیم کیا جاے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سیافغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سی Islamabad SMQureshiPTI FaisalbinFarhan AymanHsafadi OIC_OCI Afghanistan Today OICinPakistan OIC4Afg GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان اور خطے کی صورتحال پر بڑے فیصلے متوقع او آئی سی اجلاس آج ہوگاافغانستان اور خطے کی صورتحال پر بڑے فیصلے متوقع، او آئی سی اجلاس آج ہوگا Pakistan Emergency OIC_OCI Meeting Situation Afghanistan Today OICinPakistan OIC4Afg GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیااو آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا Read News PakistanHostingOIC OICinPakistan OIC4Afg SMQureshiPTI OIC_OCI ForeignOfficePk TeamSMQ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

او آئی سی میں شرکت کے لیے افغان وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کی صورتحال پر ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے افغانی وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اولمپک 2028: آئی سی سی کے لئے برُی خبراولمپک 2028: آئی سی سی کے لئے برُی خبر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیرشاہ دھماکا:واقعے کے وقت کی سی سی ٹی وی فوٹیجکراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے کی سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آگئی، پڑھیے ahmerrehmankhan کی رپورٹSamaaTV Karachi KarachiBlast ahmerrehmankhan ahmerrehmankhan یا اللہ رحم عطا کر میرے مالک
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »