وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ کو ڈانس سکھاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ کو ڈانس سکھاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرااکرم دونوں ایک شادی کی تقریب میں موجود ہیں ۔وسیم اکرم اپنی اہلیہ کو ڈانس کیلئے مختلف سٹپ سکھاتے ہیں جس پر

شنیرااکرم بھی اپنے شوہر کی طرح کرنے لگتی ہیں، اس کے بعد دونوں ایک ساتھ جھومتے ہیں ، ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی اور ابتک 75 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور دونوں کو خوب داد دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وسیم نےبابراعظم کو 21ویں صدی کےبہترین کھلاڑیوں میں منتخب کرلیاوسیم اکرم نے بابراعظم کی اخلاقیات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ توجہ مرکوز رکھتے ہیں جو ایک اچھے لیڈر کی علامت ہے SamaaTV مطلب یہ کہ بابر کو بھی وزیر اعظم بنانا پڑے گا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بکا خیل: اکرم درانی کا PTI کے وزیر پر حملے کا الزامجے یو آئی کے رہنما اور کے پی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اکرم درانی نے الزام عائد کیا ہے کہ بنوں کی تحصیل بکا خیل میں پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر شاہ محمد خان نے 5 پولنگ اسٹیشنز پر دھاوا بولا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا ہوا تیرا وعدہ۔۔۔وہ قسم وہ ارادہ۔۔۔انڈین گانے پر اداکارہ فضا علی کی ویڈیوز وائرل ہو گئیکیا ہوا تیرا وعدہ۔۔۔وہ قسم وہ ارادہ۔۔۔انڈین گانے پر اداکارہ فضا علی کی ویڈیو زوائرل ہو گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ عمر کی ’منی بدنام ہوئی‘ ڈانس ویڈیو وائرلNice اور کل کو یہی بی بی ہم کو رمضان المبارک میں اسلام کی تعلیمات دیں گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عائشہ عمر کی ’منی بدنام ہوئی‘ ڈانس ویڈیو وائرلانسٹاگرام پر شیئر ہونے والی اس ویڈیو میں عائشہ عمر کو بھارتی فلم دبنگ کے گانے ’منی بدنام‘ ہوئی پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ Inko bhi panzer k agy bandh kr goron k pass phenk do😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وسیم نےبابراعظم کو 21ویں صدی کےبہترین کھلاڑیوں میں منتخب کرلیاوسیم اکرم نے بابراعظم کی اخلاقیات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ توجہ مرکوز رکھتے ہیں جو ایک اچھے لیڈر کی علامت ہے SamaaTV مطلب یہ کہ بابر کو بھی وزیر اعظم بنانا پڑے گا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »