افغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سی Islamabad SMQureshiPTI FaisalbinFarhan AymanHsafadi OIC_OCI Afghanistan Today OICinPakistan OIC4Afg GovtofPakistan

تباہ کن ہو گا۔افغانستان کی صورتحال پر سعودی عرب کی تجویز اور پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرا خارجہ کی کونسل کا 17واں غیر معمولی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔

شہباز شریف نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی،صرف ایک کیس میں 16ارب کی چوری پکڑی گئی انہوں نے کہا کہ اجلاس میں شرکت پر او آئی سی سیکرٹری جنرل اور دیگر کے شکر گزار ہیں۔ افغانستان کے معاملے کو انسانی بنیادوں پر دیکھنا ہو گا کیونکہ افغانستان میں خواتین، بچوں سمیت افغان عوام مشکلات کا شکار ہیں اور افغانستان میں معاشی بحران مزید خراب ہو سکتا ہے۔ افغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں۔او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ابراہیم حسین طحہٰ نے اپنے خطاب میں کہا کہ افغانستان کے مسئلے پر اجلاس بلایا جانا خوش آئند ہے اور او آئی سی اجلاس کے بہترین انتظامات قابل تعریف ہیں۔ افغانستان کی صورتحال پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

او آئی سی میں شرکت کے لیے افغان وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کی صورتحال پر ہونے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے افغانی وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیااو آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا Read News PakistanHostingOIC OICinPakistan OIC4Afg SMQureshiPTI OIC_OCI ForeignOfficePk TeamSMQ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیرشاہ دھماکا:واقعے کے وقت کی سی سی ٹی وی فوٹیجکراچی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے کی سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آگئی، پڑھیے ahmerrehmankhan کی رپورٹSamaaTV Karachi KarachiBlast ahmerrehmankhan ahmerrehmankhan یا اللہ رحم عطا کر میرے مالک
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں تعلیمی ادارے این سی او سی کے فیصلے کے برخلاف بند کردیے گئے - ایکسپریس اردونوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، آج بند ہونے والے تعلیمی ادارے اب تین جنوری سے کھلیں گے Alaaa Punjab mn vacations ho rhi hain ya ni الحمد لله. اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه وسلم تسليما. سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ولاحول ولاقوة الا بالله. سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم أستغفر الله وأتوب إليه استغفر الله واتوب إليه استغفر الله واتوب إليه. لا إله إلا الله
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پانچ او آئی سی ممالک کے وزرائے خارجہ اسلام آباد کے بجائے نئی دہلی میں، چل کیا رہا ہے؟ - BBC News اردوجہاں افغانستان میں بحران کی صورتحال پر پاکستان او آئی سی کے ایک غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے تو وہیں اسی دن انڈیا میں اسی موضوع پر ایک ڈائیلاگ ہو رہا ہے جس میں پانچ او آئی سی اراکین کے وزرائے خارجہ شرکت کر رہے ہیں۔ چخے What india did in response to OIC in Pakistan is terrorism/blasts in Quetta & Karachi with help of many Kalbhoshan Yadavs deployed for unrest in 🇵🇰 inshaAllah all such Yadavs & their raimon devils type partners will be grabbed & killed by Pakistan افغانستان سے جوتیاں کھا کر دم دما کر بھاگنے والا انڈیا ابھی بھی دہشت گردی کے فروغ کی کوششوں میں مصروف
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی وزیرخارجہ کا افغانستان کے لیے ایک ارب ریال امداد کااعلان - ایکسپریس اردوافغانستان میں معاشی بحران مزید سنگین ہوسکتا ہے اور وہاں کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں، فیصل بن فرحان ماشاءالله اسلامی شریعت چلانے کے لیے دنیا سے بھیک مانگی جارہی ہے ایک ارب ڈالر تو کر دیتے اتنے پیسے انہوں نے قبر میں لے کے جانے ہیں کیا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »